جمعہ 03 مئی 2024

جس دن لگا کم بیک نہیں کر سکتا، کرکٹ چھوڑ دوں گا، جنید خان
22 ٹیسٹ، 76 ون ڈے اور 9 ٹی20 میچوں میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے سلیکٹرز کو کھلاڑیوں سے ان کے سلیکشن اور مستقبل کے بارے میں بات کرنی چاہیے جو ایک پیشہ ورانہ طریقہ ہے اور انگلینڈ اور آسٹریلیا میں اسی طرح کیا جاتا ہے۔
2020-11-08

نوازشریف کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم ترین خبر آ گئی ، بینچ تشکیل دیدیا گیا
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرانے کی درخواست جمع کرائی گئی تھی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کے لئے خصوصی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
2020-11-08

جوبائیڈن کی ممکنہ کامیابی : قوم سے خطاب میں بڑی خوشخبری سنادی
امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ہمیں عوام نے مینڈیٹ دیا ہے، گزشتہ 24سالوں میں پہلی بارڈیموکریٹس نے ریاست ایریزونا میں کامیابی حاصل کی۔
2020-11-08

سندھ بھرمیں گاڑی میں2سےزائدافرادکےسفرپرپابندی
کرونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آنے کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے گاڑیوں میں زیادہ افراد کے سفر پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے گاڑی ميں 2 سے زائد افراد کے سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔ تیسرے فرد کو گاڑی میں سفر کی اجازت صرف اسپتال یا کلینک جانے کی صورت میں ملے گی
2020-11-08

ایان علی کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا ، کسٹم حکام کی اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ماڈل گرل ایان علی کو بڑا ریلیف مل گیاہے ، عدالت اعلیٰ نے کرنسی سمگلنگ کیس میں ایان علی کے خلاف انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت انکوائری کی درخواست مسترد کر دی ہے
2020-11-08

کرنسی کی ریکارڈ تنزلی: ترک صدر نے مرکزی بینک کے گورنر کو عہدے سے ہٹادیا
ترک صدر طیب اردوان نے کرنسی کی مسلسل تنزلی کے بعد مرکزی بینک کے گورنر کو عہدے سے ہٹادیا
2020-11-08

خیبرپختونخوا: نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے پورا خاندان اُجڑ گیا
ضلع لوئر دیر میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کے میاں بیوی اور ان کے دو بچے جاں بحق ہوگئے
2020-11-07

چلاک طوطے نے مالک کی جان کیسے بچائی؟
پالتو جانور اپنے مالک سے بے لوث محبت کرتے ہیں اور وہ انہیں کسی بھی مشکل میں پھنسنے نہیں دیتے اور اگر ان کے مالک پر کوئی پریشانی آ بھی جائے
2020-11-07

رواں سال افغان مہاجرین کی واپسی میں نمایاں کمی
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے زیر اہتمام رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں رواں سال زبردست کمی دیکھنے میں آئی ہے اور اب تک صرف ایک ہزار افراد پاکستان سے افغانستان واپس آئے ہیں
2020-11-07

عوام ووٹ کرپشن کے خاتمے کیلئے نہیں مسائل کے حل کیلئے دیتے ہیں: خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عوام ووٹ کرپشن کے خاتمے کے لیے نہیں بلکہ اپنے مسائل کے حل کے لیے دیتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو منہگائی پر بات نہیں کریں گے، سمجھیں وہ ملک کے ساتھ نہیں ہیں۔
2020-11-07