جمعہ 17 مئی 2024

ہواوے آنر برانڈ کو 15 ارب ڈالرز میں فروخت کرنے کیلئے تیار
ہواوے کو گزشتہ سال سے امریکی پابندیوں کے نتیجے میں مختلف مسائل کا سامنا ہے اور گزشتہ ایک ماہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس نے اپنی ذیلی شاخ آنر کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
2020-11-11

ہواوے اینڈرائیڈ کے مقابلے میں اپنے آپریٹنگ سسٹم میں پیشرفت کیلئے تیار
اب ڈونلڈ ٹرمپ کا عہد تو ختم ہورہا ہے مگر چینی کمپنی کو اندازہ ہے کہ نئے امریکی صدر کی آمد کے بعد بھی مستقبل میں گوگل سروسز تک رسائی مشکل ہوسکتی ہے، تو وہ اب اپنے ہارمونی آپریٹنگ سسٹم پر مزید آگے بڑھا رہی ہے۔
2020-11-10

ایل جی کے 3 نئے کم قیمت اسمارٹ فونز متعارف
ایل جی نے اپنے ڈبلیو سیریز کے 3 نئے کم قیمت اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ ایل جی ڈبلیو 11، ڈبلیو 31 اور ڈبلیو 31 پلس گزشتہ سال کے ڈبلیو 10، ڈبلیو 30 کی جگہ لیں گے۔
2020-11-09

پرانے اینڈرائیڈ فونز استعمال کرنے اس دھچکے کے لیے تیار ہوجائیں
دنیا کی بڑی سرٹیفکیٹ اتھارٹیز میں سے ایک نے خبردار کیا ہے کہ اگر آپ اینڈرائیڈ نوگیٹ 7.1.1 سے پہلے والے اینڈرائیڈ فونز استعمال کررہے ہیں، تو 2021 میں متعدد سیکیور یا محفوظ سائٹس تک رسائی سے محروم ہوجائیں گے۔
2020-11-09

ہواوے نووا 8 ایس ای اسمارٹ فون متعارف
ہواوے نے اپنا نیا اسمارٹ فون نووا 8 ایس ای متعارف کرایا ہے اس سے قبل چینی کمپنی نے اپریل میں نووا 7 ایس ای کو پپیش کیا تھا اور 6 بعد اب اس کا اپ ڈیٹ ورژن متعارف کرایا گیا، جو 5 جی سپورٹ کے ساتھ ہے۔
2020-11-08

ویوو کا نیا 5 جی اسمارٹ فون ایس 7 ای
ویوو نے اپنا نیا 5 جی اسمارٹ فون ایس 7 ای متعارف کرادیا ہے۔ یہ نیا فون ویوو وائے 73 فائیو جی سے کافی ملتا جلتا ہے دونوں میں ایک جیسے پراسیسر، ریم، میموری اور کیمرا پوزیشن موجود ہے۔
2020-11-05

امریکی پابندیوں سے پریشان ہواوے کا اپنی چپ فیکٹری لگانے کا فیصلہ
ہواوے کو امریکی پابندیوں کے نتیجے میں مختلف پرزوں کے آلات میں حصول کا سامنا ہے جس میں چپس کی سپلائی قابل ذکر ہے۔ مگر اب یہ چینی کمپنی اپنے چپ سیٹ پلانٹ کو لگانے کی تیاری کررہی ہے تاکہ اسے دیگر کمپنیوں پر انحصار نہ کرنا پڑے۔
2020-11-04

ہواوے کا وائے 7 اے پاکستان میں فروخت کے لیے پیش
ہواوے کی وائے سیریز کا ایک اور مڈرینج اسمارٹ وائے 7 اے پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ امریکی پابندیوں کے باعث فون میں گوگل سروسز اور ایپس نہیں ہوں گی، بلکہ ہواوے ایپ گیلری کو اس کے متبادل کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
2020-11-03

ایل جی کا سب سے سستا 5 جی اسمارٹ فون پیش
رواں سال تمام کمپنیوں کی جانب سے کم قیمت 5 جی اسمارٹ فونز متعارف کرائے جارہے ہیں تاکہ صارفین تک ان کی رسائی ممکن ہوسکے۔ اب اس دوڑ میں جنوبی کورین کمپنی ایل جی بھی شامل ہوگئی ہے جس نے اپنا سب سے سسا 5 جی اسمارٹ فون کے 92 متعارف کرادیا ہے۔
2020-10-30

ون پلس نے اپنے 2 کم قیمت اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے
ون پلس نے اپنے 2 مڈرینج اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ ون پلس نے جولائی میں اپنا مڈرینج اسمارٹ فون نورڈ 5 جی متعارف کرایا تھا جس کے بارے میں اس کا دعویٰ تھا کہ یہ فیچرز کے لحاظ سے کسی فلیگ شپ ڈیوائس سے کم نہیں۔
2020-10-27