جمعرات 02 مئی 2024

پاکستان میں موبائل فون کے سر فہرست برانڈز
ٹیکنالوجی پاکستانی عوام کے ذہنوں کو متاثر کررہی ہے۔ جدید ترین اسمارٹ فونز اب ہماری زندگی کا ایک حصہ بن چکے ہیں۔ موبائل فون نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں لوگوں کے لئے سب سے ضروری آئٹم بن گیا ہے۔ یہ گیجٹ اتنا اہم کیوں ہے؟ ہم سب کو اس کا جواب معلوم ہے جو ہے
2020-10-14

نئے آئی فونز کی لیکس کا سلسلہ جاری
رپورٹ کے مطابق آئی فون 12 منی میں 5.4 انچ ڈسپلے ہوگا جس کی قیمت 699 ڈالرز (ایک لاکھ 14 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) سے شروع ہوگی، جو پری آرڈر میں 6 یا 7 نومبر جبکہ ریٹیل میں 13 یا 14 نومبر کو دستیاب ہوگا۔
2020-10-12

ہواوے کا نیا فلیگ شپ فون 22 اکتوبر کو متعارف کرانے کا اعلان
ہواوے کا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون میٹ 40 رواں ماہ متعارف کرایا جائے گا۔ ہواوے کنزیومر بزنس کے سی ای او رچرڈ یو نے چینی سوشل میڈیا سائٹ ویبو پر اعلان کیا کہ میٹ 40 سیریز کے فونز 22 اکتوبر کو متعارف کرائے جائیں گے۔
2020-10-11

گوگل نے اپنا نیا سمارٹ فون پکسل 5 متعارف کروادیا، قیمت بھی اتنی کم جس کی کسی کو توقع نہ تھی
نیویارک(دھرتی نیوز) گوگل کی طرف سے اپنے سمارٹ فون برانڈ ’پکسل‘ کے دو نئے ماڈل متعارف کروا دیئے گئے۔ میل آن لائن کے مطابق گزشتہ روز ایک تقریب میں متعارف کرائے گئے ان ماڈلز میں پکسل 5اور پکسل 4اے شامل ہیں۔
15 گھنٹے پہلے

نوکیا اپنا پہلا 108 میگا پکسل کیمرا فون متعارف کرانے کیلئے تیار
نوکیا اپنے نئے فلیگ شپ فون میں پہلی بار 108 میگا پکسل بیک کیمرا متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
1 دن پہلے

سام سنگ نے پاکستان میں اپنے مختلف سمارٹ فونز کی قیمتوں میں زبردست کمی کر دی، پاکستانیوں کو خوش کر دیا
لاہور (دھرتی نیوز) معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے پاکستان میں اپنے مختلف سمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے جس کے باعث صارفین بھی خاصے خوش دکھائی دے رہے ہیں۔
1 دن پہلے

ہواوے کا مڈرینج فون پی اسمارٹ 2021 متعارف
ویسے تو 2021 کے آغاز میں ابھی 3 ماہ باقی ہے مگر ہواوے نے پی اسمارٹ 2021 نامی اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے۔
3 دن پہلے

سام سنگ اپنا پہلا 5 بیک کیمروں والا فون متعارف کرانے کیلئے تیار
سام سنگ نے اکتوبر 2018 میں دنیا کا پہلا 4 بیک کیمروں والا فون گلیکسی اے 9 (2018) متعارف کرایا تھا۔
3 دن پہلے

سام سنگ کا کم قیمت فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 20 ایف ای متعارف
سام سنگ نے اپنا نیا اور کم قیمت فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 20 ایف ای متعارف کرادیا ہے۔
2020-09-24

رئیل می سی 17 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش
رئیل می نے اپنا نیا اسمارٹ فون سی 17 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔
2020-09-23