جمعہ 17 مئی 2024

موٹروے کیس پر فلم بنانے کا اعلان لیکن یہ فیصلہ کس نے سنایا؟
پاکستانی ہدایتکار ابو علیحہ نے موٹر وے زیادتی سانحہ رونما ہونے کے بعد اس پر سامنے آنے والے عوامی ردعمل پر فلم ’شینوگئی‘ بنانے کا اعلان کیا ہے۔فلم کا ٹائٹل پشتو زبان سے لیا گیا ہے جس کا مطلب ہے ’سبز آنکھوں والی لڑکی ‘، فلم کو زیمیز پروڈکشنز اور میٹرو لائیو موویز نے پروڈیوس کیا ہے
2020-11-22

نواز شریف کے 5 کزنز کے وارنٹ گرفتاری جاری
بینکنگ کورٹ نے نواز شریف کے 5 کزنز کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق بینکوں سے قرضہ لے کر واپس نہ کرنے کے کیس میں بینکاری عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پانچ چچا زاد بھائیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
2020-11-22

حکومتی کورونا اگر 6 ماہ رہ گیا تو مکمل تباہی ہے، رانا ثنااللہ
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام حکومتی کورونا کے خلاف باہر نکلیں، حکومتی کورونا میں 100 فیصد موت کا خطرہ ہے اور حکومتی کورونا آٹا، چینی کھا گیا۔
2020-11-22

پنجابی ریپر بوھیمیا کی کوک اسٹوڈیو سیزن 13 میں واپسی کا اعلان، لیکن کتنے سالوں بعد؟
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ہونے والے میوزک شو کوک اسٹوڈیو کا سیزن 13 متوقع طور پر رواں ماہ کے آخر میں ریلیز کیا جائے گا۔ کوک اسٹوڈیو کا سیزن 13 پہلے کے تمام تر سیزنز کے مقابلے میں سب سے مختصر ہو گا اور اس میں تقریباً ڈیڑھ ماہ کے اندر 12 گانے ریلیز کیے جائیں گے۔
2020-11-22

وزیراعظم کے دورہ افغانستان پر کتنا خرچہ ہوا؟
وزیراعظم عمران خان نے امریکا کے بعد افغانستان کا دورہ بھی سابق سربراہان کی نسبت کم خرچ میں مکمل کیا۔ دھرتی نیوزکے مطابق وزیراعظم نے کابل کا دورہ صرف11ہزار امریکی ڈالرز میں مکمل کیا جب کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے 2015 میں دورہ افغانستان 58000 ہزار ڈالرز میں کیا۔
2020-11-22

معروف پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے کویت کے بزنس مین سے خفیہ شادی کر لی
دھرتی نیوزکے مطابق اداکارہ وڈانس پرفارمرلائبہ خان نے خفیہ طورپرکویت کے بزنس مین سے شادی کرلی،ان کے شوہرکا نام عبدالجبارمعلوم ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اداکارہ لائبہ خان کے نکاح میں ان کے قریبی عزیز، دوست اوررشتہ دارشریک ہوئے تھے۔
2020-11-21

منشیات اسملنگ کیس میں مجھے یا شہریار آفریدی کو سزا ہوگی: رانا ثنااللہ
عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ اے این ایف نے گاڑی سے میرا بیگ نکالا اس بیگ میں میرے کپڑے تھے، امید ہے عدالت مجھے انصاف فراہم کرے گی، اس کیس میں مجھے یا پھر شہر یار آفریدی کو سزا ہو گی۔
2020-11-21

مودی کے الزام کے بعد چین کی جانب سے رد عمل بیان
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظ نریندر مودی کے مقبوضہ کشمیر میں جیش محمد کے منصوبے کو ناکام بنانے کے دعوے کے چند گھنٹے بعد اپنے بیان میں کہا کہ چین دہشت گردی کے انسداد کے لیے پاکستان کی جانب سے کی گئی بین الاقوامی کوششوں کو سراہتا ہے، دہشت گرد قوتوں کے خاتمے میں پاکستان کی بھر پور حمایت کرتا ہے، سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔
2020-11-21

پی آئی اے میں خسارہ، ملازمین کی تعداد میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا اعلان
قومی ائیر لائنز (پی آئی اے) کو ساڑھے 400 ارب روپے خسارے کا سامنا ہے اور اب پی آئی اے سے ملازمین کی تعداد 14 ہزار سے کم کرکے 7 ہزار کر دی جائے گی جب کہ ساڑھے 3 ہزار ملازمین کو نجی شعبے سے آؤٹ سورس کیا جائے گا۔
2020-11-21

ایس اوپیز پر عملدرآمد کی تیاریاں: شادی ہالز اور بینکویٹس کو کیسے بند کروایا جائے گا؟
شہر قائد میں ایس اوپیز کہ تحت شادی ہالز اور بینکویٹس کی چھتیں اتارنے کاکام شروع کردیا گیا ہے، انتظامیہ نے 25 فیصد ایریا کھلا رکھنے کی شرط عائد کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں شادی ہالز اور بینکوئٹس میں ایس اوپیز پر عملدرآمد کی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا ، شادی ہال اوربینکویٹس کی چھتیں اوروائرنگ اتارنا شروع کردیے ہیں۔
2020-11-21