جمعہ 17 مئی 2024

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے سے روکنے پر لڑکی نے گھر کو آگ لگادی، والد کا بیٹی کیخلاف مقدمہ
ٹک ٹاک بنانے سے روکنے پر لڑکی نےگھرکوآگ لگادی ،جس پر والد نے بیٹی کیخلاف مقدمہ درج کرادیا ہے، پولیس نے بیٹی کو گرفتار کرکے ویمن تھانے منتقل کردیا ہے۔
2020-11-21

رانا ثنا کے خلاف آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی
قبل ازیں، رانا ثنا اللہ آج انسداد منشیات عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے آج فرد جرم عائد کرنی تھی مگر رانا ثنا اللہ کے وکلا کی درخواست پر آج بھی کارروائی نہ ہو سکی، جس پر عدالت نے سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے وکلا کو فرد جرم پر بحث مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
2020-11-21

قومی کرکٹرز کے نیوزی لینڈ روانگی سے قبل کورونا ٹیسٹ
دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کے لاہور کے مقامی ہوٹل میں کوویڈ 19 ٹیسٹ کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کے لاہور کے مقامی ہوٹل میں کوویڈ 19 ٹیسٹ کیے گئے۔
2020-11-21

تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود تھے جبکہ خادم حسین رضوی کے جسد خاکی کو ایمبولنس کے ذریعے جنازہ گاہ لایا گیا تھا۔
2020-11-21

گوجرانوالہ: کار پر فائرنگ، عدالت میں پیشی سے واپس آنیوالے 3 افراد ہلاک
پولیس کے مطابق واقعہ کامونکی میں پیش آیا جہاں تینوں افراد شیخوپورہ میں عدالت سے پیشی کے بعد واپس آرہے تھے کہ کار پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار سوار تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
2020-11-21

خادم حسین رضوی کے انتقال پر مولانا طارق جمیل کا موقف بھی آگیا
ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں طارق جمیل نے لکھا کہ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر انکے اہل خانہ اور متوسلین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں، مرحوم ناموس رسالت کے ایک مضبوط سپہ سالار تھے۔طارق جمیل نے اپنے پیغام میں یہ بھی لکھا کہ اللہ کریم مولانا کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
2020-11-21

وینا ملک سابق شوہر کیخلاف ایف آئی اے پہنچ گئیں لیکن موقف کیا اپنایا ؟
سوشل میڈیا پرمسلسل کردار کشی پر معروف اداکارہ و ہوسٹ وینا ملک نے سابق شوہر اسد خٹک کیخلاف سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کو کارروائی کی درخواست کر دی۔ روزنامہ پاکستان کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے میں قانون کی بالا دستی پر یقین رکھتی ہوں اسیلئے میں نے کسی بات کا جواب دینے سے بہتر سمجھا کہ اپنے سابق شوہر کو چپ کروانے کیلئے قانونی راستہ اختیار کرو ں،امید ہے میری درخواست
2020-11-21

پشاور میں پی ڈی ایم جلسے کی اجازت نہیں دیں گے، مقدمات درج کیے جائیں گے: شوکت یوسفزئی
دھرتی نیوزکے مطابق شوکت یوسفزئی نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ اپوزیشن کو عوام کی نہیں کرپشن بچانے کی فکر ہے، کسی کو عوام کے جان و مال سے کھیلنے نہیں دیں گے، کرونا سے لوگوں کو نقصان پر اپوزیشن کے خلاف مقدمات درج ہوں گے۔
2020-11-21

وزیراعظم عمران خان کی نماز پڑھتے وقت کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
وزیراعظم عمران خان کی نماز پڑھتے وقت کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سوشل میڈیا پر کافی فعال نظر آتے ہیں اور ان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو بالخصوص نوجوان بے حد پسند کرتے ہیں۔
2020-11-21

سعودی عرب : محدود مدت کا نیا ویزہ متعارف، نئے شیڈول کا اعلان
سعودی حکومت نے زیارت، حج اور ٹرانزٹ ویزوں کے اجراء کے حوالے سے نئے شیڈول کا اعلان کیا ہے، جس میں مزید ترامیم کی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں سعودی سرکاری گزٹ ام القریٰ نے سعودی کابینہ کی منظوری کے بعد زیارت، حج اور ٹرانزٹ ویزوں کا نیا شیڈول شائع کیا ہے۔
2020-11-22