جمعرات 02 مئی 2024

خوبصورت جڑواں بہنوں ایمن خان اور منال خان نے اس سال اپنی سالگرہ الگ الگ منائی
تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ایمن خان نے اپنی اور منیب بٹ کی ساتھ میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ اپنی سالگرہ مناتی دکھائی دے رہی ہیں۔
2020-11-21

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی
سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عاصم نے میڈیکل ڈیوائس رجسٹریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈیوائس کانام کووریڈریپڈآرٹیفشل انٹیلی جنس ڈٹیکشن ہے
2020-11-21

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم کے بیان پر ردعمل….
عمران صاحب آپکی اورحکومت کی’ریک لیس‘پالیسیوں نے قوم کو’ریسٹ لیس‘کردیا ، عمران صاحب اب آپ کے اپنے ریسٹ لیس ہونے کا وقت ہوگیا ہے ۔
2020-11-21

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیاہے
تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے مولانا خادم حسین رضوی کے جنازہ میں شرکت کرنے والے لوگوں کی ویڈیوسوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے ٹی وی چینلز کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے ۔
2020-11-21

مولانا خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ان کی تدفین مدرسہ ابو ذر غفاری میں کر دی گئی ہے
مینار پاکستان اور ٹمبر مارکیٹ سے میں آزادی چوک کی طرف آنے والی ٹریفک کو روک دیا گیا تھا اور متباد ل راستوں کیلئے ٹریفک پولیس کی جانب سے پلان بھی جاری کیا گیا ۔
2020-11-21

نیب آئندہ ہفتے نواز شریف سمیت اہم شخصیات کے خلاف ریفرنس دائر کرے گا
غیرقانونی اقدام سے قومی خزانے کو ایک ارب 95 کروڑ سے زائد کانقصان پہنچا۔
2020-11-21

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ بلوچستان میں کوروناکی شرح اب تیزی سے بڑھ رہی ہے
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ صوبے میں کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ ہوا ہے
2020-11-21

ضیاءالحق نے 41 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا
یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس پر خیبر پختونخوا کے خلاف سینٹرل پنجاب کی ٹیم پہلی اننگز میں 158 رنز پر آﺅٹ ہو گئی۔
2020-11-21

وفاقی حکومت نے زیادتی کے مجرموں کو سخت سزائیں دینے کیلئے آرڈیننس لانے کافیصلہ کیاہے
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قانونی ٹیم کااجلاس ہوا،اجلاس میں وزیرقانون فروغ نسیم اور وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے شرکت کی
2020-11-21

ڈکیت 1 کروڑ مالیت کا سونا اور ہیرے لوٹ کر فرار
شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے، ڈکیت ایک بنگلے سے بھاری مالیت کا سونا، ہیرے اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ذرایع کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں ایک بنگلے میں ڈکیتی کر کے ڈاکوؤں نے مبینہ طور پر 1 کروڑ مالیت کا سونا اور ہیرے لوٹ لیے۔
2020-11-21