اتوار 12 مئی 2024

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری ایکسپورٹ بڑھنا شروع ہوگئی ہیں
عمران خان نے کہا کہ جائز طریقے سے نفع کمائیں، چینی مافیا کی طرح منافع نہ کمائیں، جو جائز منافع کمائے اسے ٹیکس بھی دینا چاہئے
2020-11-18

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چھوٹی بہو کی بہن کی شادی کی تقریب کا احوال بیان کیاہے
مجھے یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہورہا ہے کہ ان کی طبیعت اور تقریر میں ذرہ برابر بھی فرق نہیں آیا، جو سادگی میں نے پہلے دن دیکھی تھی وہ آج بھی موجود ہے بلکہ اس وقت شاید زیادہ قیمتی لباس زیب تن کرتے تھے
2020-11-18

پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ
واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ایس ایل فائیو کے فائنل میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر پہلی مرتبہ چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کیا
2020-11-18

پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی اہلیہ نیمل خاور کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے امریکا چلے گئے
حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں 30 جولائی کو بیٹے کی پیدائش ہوئی۔
2020-11-18

2011 میں اسامہ کیخلاف آپریشن منصوبے کو خفیہ رکھاگیا
سابق امریکی صدر نے کہاکہ آصف زرداری اس فون کال پر واضح طور پر جذباتی تھے،زرداری نے کہاکہ میری اہلیہ کو القاعدہ سے منسلک شدت پسندوں نے ہلاک کیا،اوباما کامزید کہناتھا کہ پاکستانی حکومت نے افغانستان کے معاملے پر ہمارابہت ساتھ دیا۔
2020-11-18

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز بابراعظم کے پاس رہا
تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے پی ایس ایل فائیو میں 5 نصف سنچریوں کی مدد سے 59.12کی اوسط سے473رنز بنائے
2020-11-18

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے مختصر دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا
تفصیلات کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مشترکہ اعلان کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم آئندہ برس اکتوبر میں پاکستان آئے گی
2020-11-18

وزیراعظم نے ہوٹل میں اسلامی اسم خطاطی کی نمائش دیکھی اورفن کی تعریف کی
وزیراعظم عمران خان کو دورہ فیصل آباد کے موقع پر کیلی گرافرقمر سلطان نے قومی پرچم پرلکھے مکمل قرآن پاک کا تحفہ دیا۔
2020-11-18

عمران خان کا صنعتوں کو دھماگے کی درآمدی ڈیوٹی پر 5 فیصد ریلیف دینے کافیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے صنعتوں کو دھماگے کی درآمدی ڈیوٹی پر 5 فیصد ریلیف دینے کافیصلہ کیا ہے۔
2020-11-18

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کا ایک ہی ایجنڈا ہے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ مقدمات ختم کراؤ، عدلیہ وہ آزاد مانی جائے گی
2020-11-18