جمعہ 10 مئی 2024

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دور پر افغانستان روانہ ہوں گے
وزیراعظم عمران خان کے دورہ کے حوالے سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کو پاکستانی پرچموں سے سجا دیاگیا ہے اور دارالحکومت میں عام تعطیل کا اعلان کیاگیا ہے۔
2020-11-18

دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں
آئی ایس پی آر کے مطابق میجرجنرل سلیم حماد عقیل النابط نے علاقائی امن کیلئے پاک فوج کے کردارکی تعریف کی اور قطری افواج کی تربیت کیلئے تعاون کو سراہا۔
2020-11-18

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سکندر بخت کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ”مجھے بخار اور جسم میں درج تھا۔ ابتداءمیں تو یہ سوچا کہ شاید موسمی بیماری ہے
2020-11-18

اداکارہ عائشہ عمر کا حال کون نہیں جانتا؟
پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور مداحوں کے دل کو بھی بھا گئی۔
2020-11-18

وزیراعظم عمران خان کل کابل کا دورہ کریں گے
تفصیلات کے مطابق افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصوراحمدخان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل کابل کادورہ کریں گے، اپنے دورے میں عمران خان صدراشرف غنی سےملاقات کریں گے، ملاقات میں دونوں ممالک کےباہمی تعلقات مضبوط بنانے پرتبادلہ خیال ہوگا۔
2020-11-18

‘ٹک ٹاک ایپ سے مثبت اثرات کے بجائے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، پابندی لگائی جائے’
لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ پر پابندی کیلئے درخواست میں کہا گیا کہ ایپ سے مثبت اثرات کے بجائے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، پابندی لگائی جائے، جس پر عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو کیس کی تیاری کیلئے مہلت دے دی
2020-11-18

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے مختصر دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نےآئندہ برس ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل مختصر دورہ پاکستان کا اعلان کردیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشترکہ اعلان کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم آئندہ برس اکتوبر میں پاکستان آئے گی۔
2020-11-18

مزار قائد بے حرمتی کیس: عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مقدمہ خارج کردیا
پولیس نے مقدمہ بی کلاس یعنی جھوٹا قرار دینے کی رپورٹ جمع کرائی تھی اور اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ مدعی مقدمہ کی جائے وقوعہ پر موجودگی ثابت نہیں ہوئی، مدعی مقدمہ نے پولیس کو اپنا بیان بھی ریکارڈ نہیں کرایا۔
2020-11-18

کراچی کنگز کی جیت پر شوبز ستاروں کا جشن
گزشتہ روز کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹرافی اپنے نام کی جس کے بعد پورے پاکستان سمیت شوبز ستاروں کی جانب سے بھی جشن منایا گیا اور خوشی کا اظہار کیا گیا۔
2020-11-18

احسن اقبال کیخلاف کرپشن کاریفرنس دائر
قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف کرپشن کا ریفرنس دائر کردیا گیا ہے۔
2020-11-18