اتوار 28 اپریل 2024

اسکول کب تک بند ہو سکتے ہیں ؟سعید غنی کا اہم بیان
تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکولوں کو فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا لیکن اسکول بند نہ کرنا ہماری ضد نہیں ہے، اگر صورت حال خراب ہوئی ہو اسکول بند کر سکتے ہیں۔
2020-11-18

پاکستان کو اسامہ کیخلاف کارروائی کی خبر دینا سوچ سے زیادہ آسان تھا، باراک اوباما
امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے اپنی آپ بیتی میں دعویٰ کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کو قتل کرنے کے لیے امریکی کارروائی توقع سے زیادہ آسان ثابت ہوئی کیوں کہ اس وقت کے صدر آصف علی زرداری امریکا کی صورتحال کو سمجھتے تھے
2020-11-18

کوئٹہ: 30ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل، 2قیمتی باز برآمد
ترجمان کسٹم کے مطابق میاں غنڈی میں خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران ایل پی جی گیس ٹینکر کو روک کر تلاشی لی گئی تھی تو اس میں سے 30 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد ہوا جو اسمگلنگ کی غرض کے لیے لایا جا رہا تھا۔
2020-11-19

مزارقائد بے حرمتی کیس، عدالت کا مریم نواز اور کیپٹن صفدر کےخلاف مقدمہ خارج کرنے کا حکم
دھرتی نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں مزارقائد بے حرمتی کیس کی سماعت ہوئی، تفتیشی افسر نے کہا کہ کال ڈیٹا ریکارڈ کے مطابق مدعی واقعے کے وقت مزارقائدپر نہیں آیا تھا،مزارقائد کی فوٹیج میں بھی مدعی کی موجودگی ثابت نہ ہو سکی ، وقاص احمد نے مرزاقائدکی بے حرمتی اور دھمکیاں دینا کا مقدمہ درج کرایاتھا۔
2020-11-19

سونا سستا ہو گیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4ڈالر فی اونس کی کمی کے بعد 1888ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 200روپے فی تولہ کی کمی کے بعدایک لاکھ 12ہزار 350روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 171روپے کی کمی کے بعد96ہزار 322روپے ہو گئی ہے
2020-11-19

پاکستان کی کس اداکارہ کوخوبصورت ترین لڑکی قرار دے دیا گیا؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی کس اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دنیا کی خوبصورت لڑکی قرار دے دیا گیا ہے؟ پاکستان کی سپر ماڈل اور معروف اداکارہ ماورہ حسین کو سوشل میڈیا صارفین نے دنیا کی خوبصورت ترین لڑکی قرار دے دیا ہے۔
2020-11-19

پاکستان کا پہلا او ٹی ٹی پلیٹ فارم ‘اردو فلکس’ کب لانچ ہو رہا ہے؟
چند ہفتوں قبل وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا تھا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان کا پہلا او ٹی ٹی پلیٹ فارم لانچ کیا جائے گا لیکن اب ای میکس میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کا پہلا او ٹی ٹی پلیٹ فارم لانچ کر رہے ہیں۔
2020-11-19

وزیراعظم صاحب! آپ کے بہنوئی کو پلاٹ کا قبضہ اب تک نہیں ملا
عمران خان نے ایک حالیہ ٹی وی انٹرویو میں کہا تھا کہ وزیراعظم کی حیثیت سے ان کی بھرپور کوششوں کے باوجود وہ ’’قبضہ مافیا‘‘ سے اپنے بہنوئی کا پلاٹ خالی نہیں کرا سکے یہی وجہ تھی کہ موجودہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو مقرر کیا گیا تھا۔
2020-11-18

بلاول بھٹو کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے محکمہ داخلہ سندھ اور سیکریٹری وزارت داخلہ کو بلاول بھٹو کی سیکیورٹی فراہم کرنے کے تمام انتظامات کرنے کا حکم دےدیا۔
2020-11-18

ضروری نہیں کہ ٹی وی یا موبائل پر کچھ دیکھنے کے بعد مرد ‘ریپ’ کرے، آمنہ الیاس
اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس رنگ گورا کرنے والی کریموں یا گوری رنگت کی خواتین کی تشہیر کےخلاف تو گزشتہ کچھ عرصے سے مہم چلاتی آ رہی ہیں، تاہم انہیں سماج کے اہم مسائل پر کھل کر بات کرنے کے حوالے سے بھی پہچانا جاتا ہے۔
2020-11-18