پیر 13 مئی 2024

بابراعظم اور ویرات کوہلی ایک جیسے کھلاڑی ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے فاف ڈوپلیسی نے پاکستانی کپتان بابر اعظم اور ان کے بھارتی ہم منصب ویرات کوہلی کو ایک جیسا کھلاڑی قرار دیدیا ہے۔
2020-11-17

موٹر وے زیادتی کیس ،ملزم عابد ملہی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے ۔
2020-11-17

شاہین شاہ آفریدی دنیا کا بہترین باؤلر بن سکتا ہے
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ عبدالرزاق نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی دنیا کا بہترین باؤلر بن سکتا ہے۔
2020-11-17

خاتون اول بشریٰ بی بی کی درگاہ حضرت بابافریدؒ پرحاضری
پاکپتن (ویب ڈیسک) خاتون اول بشریٰ بی بی نے درگاہ حضرت بابا فریدؒ پرحاضری دی اورفاتحہ خوانی کرتے ہوئے ملک وقوم کےلئے دعا مانگی۔
2020-11-17

وزیراعظم عمران خان کل فیصل آباد کا دورہ کریں گے
ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ کے دوران ٹیکسٹائل انڈسٹری سمیت مینوفیکچرز اورایکسپورٹرز کےلئے اہم اعلان متوقع ہیں
2020-11-17

پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئےامریکی دباﺅ سے متعلق رپورٹس مسترد کردیں
ترجمان نے کہاکہ وزیراعظم نے واضح طور پر پاکستان کا اصولی موقف پیش کیاتھا
2020-11-17

گلگت بلتستان انتخابات میں کامیابی پر وزیراعظم کو مبارکباد
وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ گلگت بلتستان میں حکومت بنا کر وہاں کے مسائل حل کریں گے
2020-11-17

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے دور کا میگا کرپشن کیس کھل گیا
ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ مہنگے داموں ادویات اور سامان خرید کر خزانے کواربوں کا نقصان پہنچایاگیا،مہنگی ادویات سامان کی خریداری سے 20 ارب کا بوجھ عوام کی جیبوں پر پڑا
2020-11-17

مریم نوازشریف اور بلاول بھٹو زرداری کا ٹیلیفون پر رابطہ ، کیا بات چیت ہوئی ؟
مریم نواز کا کہناتھا کہ گلگت بلتستان کے عوام اپوزیشن کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں ، ۔دونوں رہنماﺅں کے درمیان جلد ملاقات کرنے پر بھی اتفاق کیا گیاہے ۔
2020-11-17

بختاور بھٹو زرداری کی منگی طے ، دراصل لڑکا کون ہے ؟
جاری بیان میں بختاور بھٹو زرداری کی منگنی 27 نومبر کو محمود چوہدری کے ساتھ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ محمود چوہدری لاہور کے پرانے قصبے سے تعلق رکھنے والے محمد یونس اور بیگم ثریا محمود کے صاحبزادے ہیں۔
2020-11-17