اتوار 12 مئی 2024

رواں سال ٹی 20 کرکٹ میں ان کی کارکردگی کیا رہی؟
تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نے رواں سال پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل اننگز میں 91 کی بھاری بھر کم اوسط سے 275 رنز بنائے ہیں
2020-11-17

محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سے قبل این سی او سی کے اجلاس میں کہا گیا تھا کہ تعلیمی اداروں میں مثبت کیسز کا تناسب بڑھ رہا ہے جسے روکنے کی ضرورت ہے
2020-11-17

بعد ازاں 2008 میں پارٹی نے ایک مرتبہ پھر انہیں ٹکٹ دیا تھا
ادھر پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے جماعت اسلامی کے ایک متحرک رہنما کی جانب سے شمولیت کو پارٹی کے لیے فتح قرار دیا۔
2020-11-17

آزاد کشمیرمیں جمعہ سے 15روز کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیاگیاہے
آزاد کشمیرمیں جمعہ سے 15روز کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیاگیاہے،فیصلہ آزاد کشمیر کابینہ اجلاس میں کیاگیا ۔
2020-11-17

جس کرپٹ پر ہاتھ ڈالتا، وزیراعظم کہتے کہ یہ میرا فنانسر ہے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی عہدے سے الگ ہونے کے ایک عرصہ بعد بولنے لگے ہیں
2020-11-17

سپریم کورٹ نے صرف 3 مقدمات کے وکلاءکو عدالت میں بیٹھنے کی اجازت دیدی
جسٹس عمر عطاءبندیال نے یہ حکم بھی دیا کہ باقی مقدمات وقفے کے بعد سنیں گے، باقی وکلاءکمرہ عدالت کے باہر تشریف لے جائیں۔
2020-11-17

وزیر اعظم کے بہنوئی عبدالاحد نے ایک انٹرویومیں بتایا ہے کہ میرے پلاٹ کا قبضہ اب تک نہیں چھڑایا جاسکا
وزیراعظم نے بتایا کہ پھر میں نے فیصلہ کیا کہ تبدیلی ضروری ہے، لاہور میں یہ ہورہاہے ، باقی پنجاب میں کیا ہوتا ہوگا، تبدیلی کا فیصلہ کیاتو اس نئے سی سی پی او نے آتے ہی انہیں پکڑلیا۔
2020-11-17

فائنل میچ پاک، بھارت میچ جیسا، مقابلہ بھی سخت ہو گا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر حارث رﺅف نے پی ایس ایل فائنل کو پاک، بھارت میچ سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کنگز کیساتھ سخت مقابلہ ہو گا۔
2020-11-17

چاہتا ہوں ایساانتخابی عمل ہو دونوں جانب امیدوار نتائج تسلیم کرے
وزیراعظم عمران خان نے پاکستا ن میں الیکٹرونک ووٹنگ لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ چاہتے ہیں ایسا انتخابی عمل ہوکہ دونوں جانب امیدوار نتائج تسلیم کرے، چاہتاہوں جو بھی ہارے وہ شکست تسلیم کرے
2020-11-17

آنے والا دور آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کا ہے
پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے سینئر رہنما چودھری دلپزیر اور نوجوان لیڈر خواجہ عاصم فاروق نے گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوئے ڈیلی پاکستان کو بتایا کہ یہ عمران خان کے ویژن کی کامیابی ہے۔
2020-11-17