اتوار 28 اپریل 2024

پی ایس ایل فائنل میں اعصام الحق کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں؟
پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کی فائنلسٹ ٹیموں میں سے اپنی فیورٹ ٹیم کا نام بتا دیا ہے اور لاہور قلندرز کو ”آل دی بیسٹ“ بول دیا ہے۔
2020-11-17

لڑکے پرجوش ہیں! آج بہت ہی شاندار مقابلہ ہونے والا ہے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آج فائنل میں کراچی کنگز کی جیت کیلئے پرامید ہوں۔
2020-11-17

اگر لاہور قلندرز فائنل جیت گئی تو ڈیوڈ ویزا لاہور میں کیا کریں گے؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کا فائنل میچ آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جانا ہے اور دونوں ٹیموں کی جانب سے ہی جیت کے دعوے کئے جا رہے ہیں۔
2020-11-17

نواز شریف اور زرداری کے بعد مریم نواز اور بلاول بھٹو کا رابطہ
پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
2020-11-17

کیا واقعی اسرائیل کو تسلیم کر نے کے لیے امریکہ پاکستان پر دباﺅ ڈال رہا ہے؟
دفتر خارجہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے پاکستان پر دباو کی میڈیا رپورٹس کی تردید کردی۔
2020-11-17

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک ڈالر اضافہ ہوا ہے
2020-11-17

گزشتہ4مہینوں میں حکومت نے کوئی قرض نہیں لیا:
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہ ہے کہ گزشتہ چار مہینوں میں حکومت نے کوئی قرض نہیں لیا، روپے کی قدر مستحکم ہوئی، سٹیٹ بینک کے ذخائر 13ارب ڈالر ہیں۔
2020-11-17

کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 4 تک جا پہنچا ہے
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سردی کی لہر میں مزید اضافہ ہوگیا اور درجہ حرارت منفی 4 تک جا پہنچا ہے
2020-11-17

فیض آباد دھرنا ختم کروانے پر وزیراعظم کی مبارکباد لیکن یہ شاباشی کسے ملی؟
یادرہے کہ دھرنے پر بیٹھی جماعت نے اعلان کیاہے کہ ان کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور ان کے مطالبات کو تسلیم کر لیا گیاہے۔
2020-11-17

حکومت کا یہ حال ہے کہ اندھا بانٹے ریوڑیاں اور اپنوں کو دے
لائن )چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ قاسم خان نے 23 نومبرکو سرکاری تحائف کی خفیہ نیلامی کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ کیا یہ آرٹیکل 25کی خلاف ورزی نہیں ہے؟
2020-11-17