جمعہ 03 مئی 2024

پی ایس ایل 6: میچز محدود شائقین کے ساتھ کرانے کی تجویز سامنے آ گئی
پاکستان سپر لیگ سیزن 6 (2021) کے میچز محدود شائقین کے ساتھ کرانے کی تجویز سامنے آ گئی ہے، تاہم حتمی فیصلہ حکومت کی اجازت سے مشروط ہوگی۔
2021-01-03

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 218 رنز بنالیے
کرائسٹ چرچ (دھرتی نیوز) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 218 رنز بنالیے ہیں۔
9 گھنٹے پہلے

شاہد آفریدی نے پی سی ایوارڈز اپنے نام کرنے والے تمام کھلاڑیوں کو مشورہ دے دیا
انہوں نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغام میں پی سی بی ایوارڈز جیتنے والے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی جبکہ ایوارڈ کیلئے نامزاد کھلاڑیوں کا بھی حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا کہ ایوارڈ کیلئے نامزدگی بھی ایک بڑی کامیابی ہے اور آپ کی بہترین پرفارمنس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
10 گھنٹے پہلے

ہرشل گبز کراچی کنگزکے نئے ہیڈ کوچ مقرر
ہرشل گبز نے 12 مارچ 2006ء کو آسٹریلیا کے خلاف میچ میں کیریئر بیسٹ 175 رنز سکور کرکے جنوبی افریقہ کو تاریخ رقم کرنے میں مدد فراہم کی تھی، گبز نے کپتان گریم سمتھ کیساتھ 187 رنز کی شراکت بھی بنائی تھی، اس مقابلے میں پروٹیز نے 438 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کیا تھا۔
11 گھنٹے پہلے

جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز کو کراچی کنگز کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا
کراچی (دھرتی نیوز)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل )کی فرنچائز کراچی کنگز نے جنوبی افریقہ نے سابق بلے باز ہرشل گبز کی بطور ہیڈ کوچ خدمات حاصل کرلی ہیں۔
21 گھنٹے پہلے

سابق کرکٹر کامران اکمل پاکستان کرکٹ بورڈ پر برس پڑے
لاہور(دھرتی نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سینئر کھلاڑیوں کو سائیڈ لائن کرنے پر ناراض ہوگئے،اُنہوں نے پی سی بی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
21 گھنٹے پہلے

بی سی سی آئی کے صدر ساروو گنگولی کو دل کا دورہ، اب وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟
لاہور (دھرتی نیوز) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی ) کے صدر اورسابق کپتان ساروو گنگولی کو دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں کولکتہ کے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔
1 دن پہلے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہو گا
لاہور (دھرتی نیوز) پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ اختتام کی جانب گامزن ہے اور ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل (اتوار) سے کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق رات 3 بجے شروع ہوگا
1 دن پہلے

بابراعظم نے نئے سال سے متعلق مداحوں کو کیا پیغام دیا؟
لاہور (دھرتی نیوز) نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نئے سال سے متعلق پیغام میں کہا ہے کہ خواہش ہے کہ یہ سال دنیا میں امن اور خوشیاں لے کر آئے۔
1 دن پہلے

قومی ٹیم کے کپتان نے دوسرے ٹیسٹ میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا
انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پہلے میچز ہارے پھر ہم نے تیسرے میچ میں کامیابی حاصل کی، اس میچ کو ہم سب نے اہم سمجھا، مصباح بھائی نے یہی کہا کہ یہ میچ اہم ہے ہم نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ سے مومنٹم پکڑا اور ٹیسٹ میچ میں کھلاڑیوں نے فائٹ کیا۔
17 گھنٹے پہلے