جمعہ 03 مئی 2024

قومی کرکٹر آصف علی کے ہاں بیٹےکی پیدائش
قومی کرکٹر نے اپنی ٹوئٹ میں دعاؤں میں یاد رکھنے والے اہل خانہ اور دوستوں کا شکریہ بھی ادا کیاگیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کرکٹر آصف علی کی 2 سالہ بیٹی نور فاطمہ کینسر میں مبتلا ہونے کے سبب انتقال کرگئی تھیں۔قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین آصف علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
2020-12-28

پاکستان کی انتہائی سست بیٹنگ، کتنے اوورز میں صرف کتنے رنز مکمل کیے؟
ٹیسٹ کرکٹ کو صبر اور آزمائش والی کرکٹ کہا جاتا ہے اور اس میں زیادہ دیر وکٹ پر کھڑے رہنے والے کھلاڑی کی ہی جیت ہوتی ہے لیکن قومی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک منفرد اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ 2001 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان نے سب سے زیادہ اوورز کھیل کر اننگز کے 100 رنز مکمل کیے ہوں۔
2020-12-28

شعیب اختر آئی سی سی پر برس پڑے
لاہور(دھرتی نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اخترجانبداری کا الزام لگات ہوئے آئی سی سی پر برس پڑے ۔
2020-12-27

ماؤنٹ مونگا نوئی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا
دوسرے روز کھیل کا آغاز ہوا تو کین ولیمسن 94 اور ہنری نکولس 42 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے، دونوں کھلاڑیوں نے ٹیم کا اسکور آگے بڑھایا اور ولیمسن 129 جبکہ ہنری نکولس 56 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
2020-12-27

”حیدر علی اور عبداللہ شفیق کو وقت دینا ہو گا“ محمد یوسف نوجوان کرکٹرز کی حمایت میں بول اٹھے
لاہور (دھرتی نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز محمد یوسف نوجوان کرکٹرز کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے جن کا کہنا ہے کہ حیدر علی اور عبداللہ شفیق کو وقت دینا ہوگا۔
2020-12-26

سابق انگلش بولر اور معروف کمنٹیٹر رابن جیکمین انتقال کر گئے
انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور معروف بین الاقوامی کمنٹیٹر رابن جیکمین انتقال کر گئے۔ 1945 میں پیدا ہونے والے سابق فاسٹ بولر رابن جیکمین کو 2012 میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور انتقال کے وقت ان کی عمر 75 برس تھی۔
2020-12-27

شاداب سنگین انجری کا شکار، اب کتنے ہفتے کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے؟
دورہ نیوزی لینڈ پر انجری کا شکار آل راؤنڈر شاداب خان چھ ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دور ہو گئے ہیں اور جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔ پی سی بی کے معالج ڈاکٹر سہیل سلیم کا کہنا ہے کہ ایم آر آئی اسکین میں تشخیص ہوئی ہے کہ شاداب خان کی یہ انجری پرانی نہیں بلکہ نئی ہے۔
2020-12-26

باکسنگ ڈےٹیسٹ کس کو کہا جاتاہے؟
رواں سال بھی 26 دسمبر کو آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں ٹیسٹ میچ میں مدمقابل ہیں، 26 دسمبر کومسیحی سینٹ اسٹیفن ڈے مناتے ہیں اور کئی ممالک میں اس روز سرکاری چھٹی ہوتی ہے۔ سینٹ اسٹیفن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ مسیحیوں کے پہلے (شہید) تھے۔
2020-12-26

پہلا ٹیسٹ: پاکستان نے ٹاس جیت لیا، فیلڈنگ کریں گے یا بیٹنگ؟ جانیے
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ دونوں ٹٰیموں کے درمیان پہلے ٹسیٹ میچ کے باکسنگ ڈے کا آغاز ہوگیا ہےجو ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلا جارہا ہے،قومی ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کررہے ہیں۔
2020-12-26

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کس کو کوچ مقرر کر دیا؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے جنوبی افریقا کے یوہان بوتھا کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے مطابق یوہان بوتھا پی ایس ایل 6 میں ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے، انہیں مصباح الحق کی جگہ ٹیم کی کوچنگ سونپی گئی ہے۔
2020-12-26