جمعہ 03 مئی 2024

نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر کائل جیمی سن پر جرمانہ عائد، انہوں نے پاکستانی بلے باز کیخلاف کیا کام کیا؟
لاہور (دھرتی نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر کائل جیمی سن کو پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول 1 کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔
2020-12-29

”عبدالرزاق کو بھی بورڈ کی طرف سے محمد عامر جیسے سلوک کا سامنا کرنا پڑا“ شاہد خان آفریدی نے انکشاف کر دیا
لاہور (دھرتی نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آل راﺅنڈر عبدالرزاق کیساتھ بھی ایسا ہی سلوک کیا تھا۔
2020-12-29

پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سست بیٹنگ کی ”مثال“ قائم کر دی
لاہور (دھرتی نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں سست بیٹنگ کی ”مثال“ قائم کر دی ہے۔
2020-12-29

جنوبی افریقہ نے سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، فاف ڈوپلیسی کے مداح پھر بھی افسردہ مگر کیوں؟
سنچورین (دھرتی نیوز) جنوبی افریقہ نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 621 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا جبکہ ٹیم کی پوزیشن مضبوط بنانے والے فاف ڈوپلیسی ایک سکور سے کیرئیر کی پہلی ڈبل سنچری مکمل کرنے میں ناکام رہے۔
2020-12-29

پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز اظہر علی کیا کرنا چاہتے ہیں؟ مداحوں کو سب کچھ بتا دیا
لاہور (دھرتی نیوز) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی اظہر علی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں فواد عالم کیساتھ بڑی شراکت داری قائم کرنے کی کوشش کروں گا۔
2020-12-29

پہلا ٹیسٹ، ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی اوپننگ پھر فلاپ
تفصیلات کے مطابق 373 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے شان مسعود اور عابد علی نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا لیکن دونوں ہی کھلاڑی ایک سکور بنانے میں بھی کامیاب نہیں ہوئے اور آتے ہی پولین واپس لوٹ گئے ۔حارث سہیل صرف تین رنز ہی بنا سکے ۔
2020-12-29

پہلا ٹیسٹ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے ہدف دیدیا
تفصیلات کے مطابق میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگ کا آغاز کیا اور اوپنرز کے درمیان 111 رنز کی شراکت قائم ہوئی تاہم اس کے بعد وکٹیں گرنے کا سلسلہ شروع ہو اور نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنا کر اننگ ڈکلیئر کر دی ۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کو جیت کیلئے 373 رنز کاہدف دیا گیا ۔
2020-12-29

شعیب اختر کی ایسی ویڈیو وائرل ہو گئی جس سے بھارتی غم و غصے میں مبتلا ہو گئے
لاہور (دھرتی نیوز) مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم ڈھانے والا بھارت پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے ’غزوہ ہند‘ سے متعلق بیان پر سیخ پا ہو گیا ہے۔
2020-12-28

بابراعظم اور سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ میں ننھے مداحوں سے ملاقات
لاہور (دھرتی نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سابق کپتان سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ میں ننھے کرکٹ مداحوں سے ملاقات ہوئی اور دونوں سٹار کھلاڑیوں سے مل کر ننھے شائقین انتہائی خوش نظر آئے۔
2020-12-28

کرسٹیانو رونالڈو نے صدی کا بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
دبئی میں منعقدہ گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی، محمد صلاح اور رونالڈینیو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ جیت لیا۔
2020-12-28