اتوار 19 مئی 2024

زمبابوے بورڈ کا وفد 10اکتوبر کو پاکستان آئیگا
زمبابوے کرکٹ کا 5 رکنی وفد سیریز کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے10 اکتوبر کوپاکستان کا دورہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق وفد کے دورہ پاکستان کا مقصد پاکستان میں کوویڈ 19 کی صورت حال اور زمبابوے کرکٹ ٹیم کے لئے بائیو سیکور ببل کے انتظامات کا جائزہ لینا ہے
2020-10-04

انگلینڈ میں جاری ٹی 20 بلاسٹ میں نیا اصول لاگو ہوگیا
انگلینڈ میں جاری ٹی 20 بلاسٹ میں نیا اصول لاگو ہوگیا، کوارٹر فائنل جیسا میچ ٹائی ہونے کے باوجود سپر اوور کے بغیر ہی سیمی فائنل ٹیم کا فیصلہ کر دیا گیا۔ انگلینڈ میں 2020ء میں ایسا ہی ہوا۔ ناٹنگھم میں میزبان ٹیم کا کوارٹر فائنل لیسٹر شائر سے ٹائی ہوگیا۔
2020-10-04

معروف کرکٹر کار حادثے میں شدیدزخمی ہو کر کوما میں چلے گئے
کابل(دھرتی نیوز) افغانستان کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی نجیب تراکئی خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں زخمی ہوگئے۔
2020-10-03

ایک اور معروف فٹ بالر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
لاہور (دھرتی نیوز) معروف فٹ بال کلب لیور پور کے سٹرائیکر ساڈیو مانے کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس پر انہوں نے ازخود قرنطینہ اختیار کر لیا ہے جبکہ کلب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کے حوالے سے تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کر رہے ہیں اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
2020-10-03

فٹبالرساڈيومانےکروناوائرس کا شکار
انگلش پريميئرليگ کے اہم فٹ بالر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ليورپول کےتھياگوکے بعدساڈيو مانے کا بھی کرونا ٹيسٹ مثبت آگيا ہے۔وہ سيلف آئسوليشن ميں چلے گئے ہیں۔
2020-10-03

’’میں گرفتار ہوجاؤں تو نوجوان یہ کام کریں‘‘ مریم نواز نے آرڈر دے دیا
لاہور (دھرتی نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نوجوانوں کو ہدایت کی ہے کہ ان کی گرفتاری کی صورت میں پارٹی کا علم نہ گرنے دیا جائے۔
2020-10-02

شاہین شاہ آفریدی نے کمال کر دیا، بلوچستان کی ٹیم 152 رنز پر آﺅٹ، نوجوان فاسٹ باﺅلر نے کتنی وکٹیں حاصل کیں؟
ملتان (دھرتی نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نیشنل ٹی 20 کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں خیبرپختونخواہ کی عمدہ باﺅلنگ کی بدولت بلوچستان کی ٹیم 152 رنز پر آﺅٹ ہو گئی ہے، شاہین آفریدی نے صرف 20 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
2020-10-02

آئی پی ایل کے پیچھے پیچھے بکیز کی بارات بھی بھارت سے دبئی پہنچ گئی
دبئی(دھرتی نیوز) آئی پی ایل کے پیچھے بکیز کی بارات بھی بھارت سے دبئی پہنچ گئی جب کہ مشکوک افراد کی موجودگی نے بی سی سی آئی کے اینٹی کرپشن یونٹ کو چوکنا کردیا۔
2020-10-02

نیشنل ٹی 20 سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ، سندھ نے سینٹرل پنجاب کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف دیدیا
لاہور (دھرتی نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نیشنل ٹی 20 کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے میچ میں سندھ نے سینٹرل پنجاب کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔
2020-10-01

پب جی کھیلنے والے 12 سالہ بچے کا ہارٹ اٹیک سے انتقال
قاہرہ: آن لائن گیم بپ جی کھیلنے کے دوران 12 سالہ مصری بچے کی موت کا واقعہ پیش آیا۔ گلف نیوزکی رپورٹ کے مطابق اہل خانہ جب کمرے میں داخل ہوئے تو انہیں بچہ بے ہوشی کی حالت میں ملا، جس کے برابر میں موبائل پڑا تھا اور اُس میں پب جی گیم چل رہا تھا۔
2020-10-01