جمعہ 17 مئی 2024

فٹبالرساڈيومانےکروناوائرس کا شکار

فٹبالرساڈيومانےکروناوائرس کا شکار

انگلش کلب ليورپول کےفٹبالر ساڈيو مانے کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

انگلش پريميئرليگ کے اہم فٹ بالر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ليورپول کےتھياگوکے بعدساڈيو مانے کا بھی کرونا ٹيسٹ مثبت آگيا ہے۔وہ سيلف آئسوليشن ميں چلے گئے ہیں۔

ساڈيومانےکا کہنا ہے کہ انہيں صرف معمولی سےعلامت ہيں،ان کی صحت ٹھيک ہے۔ساڈيو مانے نے پيرکوآرسنل کيخلاف ميچ بھی شرکت کی تھی۔ پريميئرليگ ميں اس سے قبل بھی 10سےزائد افراد کے کرونا ٹيسٹ مثبت آچکے ہيں

Facebook Comments