اتوار 19 مئی 2024

حیدر علی نے نیشنل ٹی 20 کپ کے پہلے میچ میں ہی دھوم مچا دی
ملتان (دھرتی نیوز) انگلینڈ کیخلاف ڈیبیو ٹی 20 میچ میں عمدہ نصف سنچری سکور کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان بلے باز حیدر علی نے نیشنل ٹی 20 کپ کے پہلے میچ میں ہی دھوم مچا دی ہے۔
2020-09-30

پی ایس ایل سیزن ون اور ٹو میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف
اسلام آباد (دھرتی نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن ون اور ٹو کی خصوصی آڈٹ رپورٹس میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔
2020-09-30

”2011 کے ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اس کھلاڑی کی وجہ سے ہارے “شاہد آفریدی نے تہلکہ مچا دیا
لاہور(دھرتی نیوز) سٹا ر سابق کھلاڑی شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ 2011کے سیمی فائنل میں شکست کی وجہ مصباح الحق کی سلو بیٹنگ کو قرار دے دیا ہے ۔
2020-09-30

پاکستان کے ڈومیسٹک سیزن کا آغاز کل30ستمبرکو نیشنل ٹی 20کپ سے ہوگا۔
لاہور(دھرتی نیوز)پاکستان کے ڈومیسٹک سیزن کا آغاز کل نیشنل ٹی 20کپ سے ہوگا۔
2020-09-29

پہلی بار خواتین کے گالف ٹورنامنٹ منعقد کرنے کا اعلان، سعودی عرب
اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب میں اگرچہ گزشتہ چند سال سے خواتین کو کھیل کھیلنے کی اجازت حاصل ہے، تاہم اب بھی بہت سارے کھیل ایسے ہیں جن میں تاحال سعودی خواتین کو اپنی مہارت دکھانے کا موقع نہیں ملا۔
2020-09-29

پی ایس ایل کے فنانشل ماڈل کا تنازعہ، پی سی بی نے فرنچائزز کے اعتراضات پر تاحال جواب جمع نہ کرایا مگر کیوں؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی
لاہور (دھرتی نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تاحال فرنچائزز کے اعتراضات پر جواب جمع نہیں کرایا اور ان کا غصہ ٹھنڈا کرنے کی کوششیں بھی جاری ہیں تاکہ معاملات مل بیٹھ کر حل کئے جا سکیں۔
2020-09-29

بے روزگار ہونے والے کھلاڑیوں کیلئے اقدامات کریں گے“ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس نے شاندار اعلان کر دیا
کراچی (دھرتی نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائی پرفارمنس سینٹر کے ڈائریکٹر ندیم خان نے کہا ہے کہ جو کھلاڑی بے روزگار ہوئے ہیں ان کیلئے اقدامات کریں گے۔
2020-09-29

طویل عرصہ سے قومی ٹیم سے باہر احمد شہزاد آج کل کیا کر رہے ہیں؟ مداحوں کیلئے خبر آ گئی
لاہور (دھرتی نیوز) ہاتھ کی انجری کا شکار ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے جم ورک اور رننگ کے بعد اب ٹریننگ کا آغاز بھی کر دیا ہے۔
2020-09-29

پاکستان نیوی کی خاتون شوٹر نے قومی شوٹنگ چیمپئین شپ میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا
کراچی (دھرتی نیوز) پاکستان نیوی کی خاتون شوٹرنے 27 ویں قومی شوٹنگ چیمپئین شپ میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا جبکہ پاکستان آرمی کے کرنل عامر اقبال بھی نیا قومی ریکارڈ بنانے میں کامیاب رہے۔
2020-09-29

پی ایس ایل میں میچ فکسنگ اور منی لانڈرنگ مقدمے میں ملوث تین بکیوں کی ضمانت منظور
لاہور (دھرتی نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ءمیں میچ فکسنگ اور منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بین الاقوامی گروہ سے تعلق رکھنے والے بکیوں میں شامل 3 ملزمان ملزم فیصل، ساجد اور احمد کی ضمانت منظور کر لی ہے۔
2020-09-29