پیر 06 مئی 2024

پی ایس ایل میچ فکسنگ کیس میں اہم پیش رفت، 13 ملزموں پر فردجرم عائد کرتے ساتھ ہی کن کو طلب کر لیا گیا؟
کراچی (دھرتی نیوز) بین الاقوامی گروہ سے تعلق رکھنے والے بکیوں کے خلاف مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور مقامی عدالت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ءمیں میچ فکسنگ اور منی لانڈرنگ کیس میں 13 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی جبکہ صحت جرم سے انکار پر گواہوں کو طلب کر لیا گیا ہے۔
2020-09-27

ڈین جونز، پہلی یاد سے آخری یاد تک!

یہ مارچ 1992ء تھا۔ قومی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنے ابتدائی 5 میچوں میں سے صرف ایک ہی جیت سکی تھی اور اب اس کو پرتھ میں میزبان آسٹریلیا کا …

2020-09-25

”میں واش روم میں گئی تو کرکٹ سٹارز کی بیگمات کوکین استعمال کر رہی تھیں“ بالی ووڈ اداکارہ نے آئی پی ایل سے متعلق شرمناک انکشاف کر دیا
دبئی (دھرتی نیوز) بالی ووڈ اداکارہ شرلین چوپڑا نے ماضی کی انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) پارٹیز میں کرکٹرز کی بیگمات، گرل فرینڈز اور متعدد اداکاروں کی جانب سے کوکین کے استعمال کا انکشاف کیا ہے۔
2020-09-26

قومی کرکٹر عمران فرحت نے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا
لاہور(دھرتی نیوز)قومی کرکٹر عمران فرحت نے کرکٹ سے ریٹائر منٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔
2020-09-24

معروف سابق آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز انتقال کر گئے
دبئی (دھرتی نیوز) سابق آسٹریلین بلے باز، معروف کمنٹیٹر اور مختلف ٹیموں کی کوچنگ کے فرائض سرانجام دینے والے ڈین جونز 59 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔
2020-09-24

زمبابوے کیخلاف سیریز میں کن کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا؟ مصباح الحق نے اشارہ دیدیا
لاہور (دھرتی نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر اور قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق زمبابوے کیخلاف سیریز میں سینئرز کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دینے کے حق میں ہیں۔
2020-09-24

روہت شرماءنے آئی پی ایل کی پہلی گیند پر ہی نئی تاریخ بنا ڈالی، بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
دبئی (دھرتی نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز اور انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائز ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما ٹورنامنٹ کی پہلی گیند پر چوکا لگانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
2020-09-22

جھونپڑی میں رہنے اور ’پانی پوری‘ بیچ کر گزارا کرنے والا نوجوان بھی آئی پی ایل کا حصہ بن گئے، کس ٹیم نے کتنے لاکھ ڈالرز میں خریدا اور اس کی کہانی کیا ہے؟ جان کر ہر نوجوان کا جذبہ جوان ہو جائے
نئی دہلی (دھرتی نیوز) یشاسوی جسپال کرکٹ کے شوق میں 8 سال کی عمر میں گھر سے نکلے اور 18 سال کی عمر میں انہیں اپنے خوابوں کی تعبیر مل گئی ہے جو انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے رواں ایڈیشن کیلئے 3 لاکھ ڈالرز کے عوض راجستھان رائلز کا حصہ بن چکے ہیں۔
2020-09-22

نیشنل ٹی 20 کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کیلئے انعامی رقم کتنی رکھی گئی ہے؟ جان کر ہی کرکٹرز کی آنکھیں چمک اٹھیں
لاہور (دھرتی نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی 20کپ فرسٹ الیون کیلئے مجموعی طور پر 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔
2020-09-22

اظہر علی کو ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹایا جا رہا ہے یا نہیں؟ پی سی بی نے واضح کر دیا
لاہور (دھرتی نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے واضح کیا ہے کہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کو قیادت سے ہٹانے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔
2020-09-21