اتوار 19 مئی 2024

لیونل میسی نے فٹ بال کلب بارسلونا چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
ارجنٹائن کے سٹار فٹ بالر لیونل میسی نے فٹ بال کلب بارسلونا چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے کلب انتظامیہ کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔
2020-08-27

حکومت نے ہاکی کے کھیل کی بہتری کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا
حکومت پاکستان نے ہاکی کے کھیل کی بہتری کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئین تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
2020-08-27

مجھے اس طرح کی کرکٹ پسند نہیں آتی،انضمام الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی حد سے زیادہ دفاعی حکمت عملی پر افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس طرح کی کرکٹ پسند نہیں آتی، جارحانہ کھیل ہی پاکستانی کرکٹ کی پہچان ہے۔
2020-08-26

دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ بھی کورونا وائرس کا شکار
دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں اور انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا۔
2020-08-26

کراچی کے حالات پر اب چپ رہنا مجرمانہ خاموشی ہے :شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات پر اب چپ رہنا، مجرمانہ خاموشی ہے۔
2020-08-26

کیچ آﺅٹ کی اپیل پر امپائر نے کیا فیصلہ دیا؟
آئرلینڈ میں ویمنز سپر 50 میچ کے دوران امپائر کے فیصلے نے سب کو حیران کر دیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
2020-08-26

نیوزی لینڈ نے انٹرنیشنل سیزن کے شیڈول کو حتمی شکل دینا شروع کر دی
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل سیزن کے شیڈول کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے جس میں دیگر ٹیموں کے علاوہ پاکستان کیساتھ سیریز بھی شامل ہے۔
2020-08-26

جیمز اینڈرسن نے اظہر علی کی وکٹ یادگار بنا لی، شاندار اعزاز حاصل کر لیا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں 600 وکٹیں مکمل کرنے والے انگلینڈ کے پہلے باﺅلر بن گئے ہیں۔
2020-08-25

ساؤتھ ہیمپٹن ٹیسٹ کے پانچویں دن کا کھیل بارش سے متاثر
انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز کے خطرے سے دوچار پاکستانی ٹیم کی مدد کو بارش آ گئی ہے اور میچ کے پانچویں بارش کے باعث اب تک کھیل شروع نہیں ہو سکا۔
2020-08-25

اظہر علی کی بیٹنگ کیلیے لارا نے سب کچھ چھوڑ دیا
لیجنڈری بیٹسمین برائن لارا نے ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں اظہر علی کی شاندار سنچری کو بہترین کپتانی اننگز قرار دے دیا۔
2020-08-25