پیر 06 مئی 2024

مجھے بہت دکھ ہے کہ دورہ انگلینڈ کے دوران ہم۔۔۔ ٹی 20 سیریز برابر کرنے پر بھی کپتان بابراعظم افسردہ مگر کیوں؟ وجہ بھی بتا دی
پاکستان ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں کی گئی غلطیوں سے سیکھیں گے البتہ انگلینڈ کے خلاف جیتا ہوا پہلا ٹیسٹ ہارنے کا بہت دکھ ہے۔
2020-09-02

اتنا چبھنے لگا ہوں سب کو، چھرا تو نہیں,سرفراز احمد نے سیریز ختم ہوتے ہی ناقدین کو زوردار جواب دیدیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز ختم ہوتے ہی ناقدین کو زوردار جواب دیدیا ہے۔
2020-09-02

اگر پاکستان محفوظ ملک ہے تو انگلینڈ کو ضرور جانا چاہئے، انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی سب سے اہم شخصیت میدان میں آ گئی
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے نئے چیئرمین این واٹمور نے کہا ہے کہ اگرپاکستان محفوظ ملک ہے تو ہماری ٹیم کو ضرور جانا چاہیے
2020-09-02

سٹمپ مس کرنے پر سرفراز احمد پر تنقید ، آخر کار وکٹ کیپر کھلاڑی کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ، ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مسلسل تنقید پر بالآخر بول پڑے۔
2020-09-02

پاک انگلینڈ سیریز، شعیب اختر بھی میدان میں آ گئے، وہ بات کہہ دی کہ جان کر آپ بھی اتفاق کریں گے
فاسٹ بولر شعیب اختر نے قومی ٹیم کی دفاعی حکمت عملی کو نقصان دہ قرار دے دیا۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں راولپنڈی ایکسپریس نے کہاکہ چیف سلیکٹر اور کوچ دونوں کو جراتمندانہ فیصلے کرنا ہوں گے، کھلاڑیوں سے پرفارمنس کا مطالبہ کیا جائے، اگر کوئی مطلوبہ نتائج نہیں دیتا تو پھر خداحافظ کہنا بہتر ہوگا۔
3 دن پہلے

حیدر علی نے ڈیبیو میچ میں ہی تمام پاکستانی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا، شاندار اعزاز حاصل کر لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان بیٹسمین حیدر علی نے اپنے ڈیبیو میچ کو یادگار بناتے ہوئے تمام پاکستانی پلیئرز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
3 دن پہلے

دھونی اور رائنا میں جھگڑا لیکن وجہ کیا بنی ؟
آئی پی ایل شروع ہونے سے قبل ہی تنازعات کی زد میں آگئی کرونا کے کیسز کے بعد دھونی اور رائنا بھی کمرے کے پیچھے لڑ پڑے۔
2020-09-01

پی ایس ایل کی معروف فرنچائز لنکا پریمیر لیگ میں شامل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز رواں سال نومبر میں شیڈول لنکا پریمیر لیگ میں شامل ہو گی۔
2020-09-01

جو میرے خاندان کے ساتھ ہوا وہ انتہائی خوفناک ہے،میرے چچا کو ذبح کیا گیا،سریش رائنا
بھارت کے حال ہی میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے کرکٹر سریش رائنا کا کہنا ہے کہ پٹھانکوٹ میں ان کے خاندان کے ساتھ جو ہوا وہ انتہائی خوفناک ہے ۔
2020-09-01

دورہ انگلینڈ سے بہت کچھ سیکھا، موقع ملے تو مزید کام کرنا چاہوں گا،یونس خان
دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر کئے جانے والے یونس خان نے مستقل طور پر یہ ذمہ داریاں سنبھالنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔
2020-09-01