اتوار 19 مئی 2024

دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو شکست کیوں ہوئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے باﺅلرز دوسرے ٹی 20 میچ میں بیٹنگ لائن کو بیک کرنے میں ناکام ہو گئے۔
2020-09-01

یونس خان نے ٹیم میں تجربہ کار سینیئرز کی موجودگی کی حمایت کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ یونس خان نے ٹیم میں تجربہ کار سینیئرز کی موجودگی کی حمایت کردی۔
2020-08-31

یو ایس اوپن ٹینس ایونٹ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، کورونا وائرس کے باعث کون سا کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہو گیا؟
رواں سال کے دوسرے گرینڈ سلیم یو ایس اوپن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے اور ایونٹ سے قبل کھلاڑیوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ بھی کئے جارہے ہیں
2020-08-31

تیسرا ٹی 20، قومی ٹیم میں 2 بڑی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ، کون سے کھلاڑی شامل کئے جائیں گے؟
انگلینڈ کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 بڑی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور دوسرے میچ میں انجری کا شکار ہونے والے محمد عامر کی جگہ فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض جبکہ شعیب ملک یا افتخار احمد کی جگہ حیدر علی کو شامل کئے جانے کا قوی امکان ہے۔
2020-08-31

بابراعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور منفرد اعزاز چھین لیا
پاکستان ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے ایک اور منفراد اعزاز چھین لیا ہے۔
2020-08-31

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔
2020-08-30

دورہ آسٹریلیا کیلئے نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان
دورہ آسٹریلیا کیلئے 17رکنی نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، صوفی ڈیوائن ٹیم کی قیادت کریں گی، ایمی سیٹرتھویٹ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
2020-08-28

میں انگلینڈ کیخلاف سیریز میں سنچری بنانا چاہتا ہوں،بابراعظم
پاکستان ٹی 20 انٹرنیشنل ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں مختصر ترین فارمیٹ میں اپنی پہلی سنچری سکور کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
2020-08-27

قومی ہاکی پلیئر ‏افشاں نورین خواتین کھلاڑیوں کیلئے مثال
قومی ہاکی پلیئر افشاں نورین خواتین کھلاڑیوں کے لیے ایک زندہ مثال ہیں، وہ روزانہ 30 لڑکوں کے ساتھ ٹریننگ کرنے اور پھر میچ بھی کھیلنے والی واحد خاتون کھلاڑی ہیں۔
2020-08-27

قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شمولیت خوابوں کی تعبیر ہے :حیدرعلی
انگلینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لئے اعلان کردہ سکواڈ میں 19 سالہ نوجوان بیٹسمین حیدر علی کا نام نیا ضرور ہے مگر حیران کن نہیں ہے۔
2020-08-27