اتوار 05 مئی 2024

اس سال نئے آئی فونز کب متعارف کرائے جائیں گے؟
the company confirmed leaks claiming that the iPhone 12 and new iPads were going to drop later than usual. Apple’s next generation iPhone and iPad models are looking at an October 2020 release as of now
2020-08-11

وی چیٹ پر پابندی سے آئی فونز کی فروخت میں 30 فیصد کمی کا امکان
???? ?? ?? ??? ????? ?? ???? ?????? ??? ????? ???? ?? ??? ?? ???? ???? ????? ??? ?? ??? ?? ?????? ??? ?????? ?? ????? ?? ????? ?? ??? ?? ??? ?? ????? ??? ???? ?? ???? ???? ?? ??????
2020-08-11

توشیبا نے لیپ ٹاپ کا کاروبار بند کر دیا، وجہ کیا ہے؟
جاپان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی توشیبا نے اپنے تمام تر شیئرز بیچنے کے بعد باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ لیپ ٹاپ اور کمپیوٹرز نہیں بنائے گی۔
2020-08-11

واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر متعارف ہونے کے لیے تیار
واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس میں مسلسل اپ ڈیٹس ہوتی رہتی ہیں۔
2020-08-11

کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن، مارک زکر برگ کو بڑی کامیابی مل گئی
سان فرانسسکو: فیس بک کے بانی مارک زکر برگ دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت بن گئے۔
2020-08-11

کل کا سورج کیسا ہوگا؟
نظام شمسی کا مرکز سورج ہے اور اس کی کمیت اس نظام کی کل کمیت کا 99.86 فی صد بنتی ہے۔ اس کا قُطر13 لاکھ 92 ہزارکلومیٹر ہے۔
2020-08-10

مائیکرو سافٹ اور ایپل کے بعد ٹوئٹر کی بھی ٹک ٹاک خریدنے میں دلچسپی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے چینی کمپنی بائیٹ ڈانس کی زیرملکیت ایپ ٹاک ٹاک کے امریکی آپریشنز کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
2020-08-10

ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ زوم میں بڑی تبدیلی
عالمگیر وبا کورونا وائرس کے دوران ویڈیو کالنگ کے لیے استعمال کی جانے والی معروف ایپ زوم نے اسنیپ چیٹ کی طرح متعدد نئے فلٹرز ایپ میں شامل کر دیے ہیں۔
2020-08-09

ہواوے کو امریکی پابندیوں کے باعث نئی مشکلات کا سامنا
چینی اسمارٹ فون کمپنی ہواوے نے حال ہی میں اپریل سے جون 2020 کی سہ ماہی کے دوران دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی کا اعزاز سام سنگ سے چھین کر پہلی بار اپنے نام کیا تھا۔
2020-08-09

انسٹاگرام نے خاموشی سے اہم فیچر متعارف کرادیا
سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ اور موبائل ایپلیکیشن انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کی طرز کا فیچر دنیا بھر میں متعارف کرادیا۔
2020-08-08