جمعہ 26 اپریل 2024

دنیا میں اپنی پہچان بنانے کے خواہشمندوں کو گوگل نے بڑی خوشخبری سنادی
آپ گوگل پر کسی معروف شخصیت، کمپنی یا کاروبار کو تلاش کرتے ہیں تو ایک کونے میں باکس کی صورت اس شخصیت، کمپنی یا کاروبار کی تمام معلومات نمودار ہو جاتی ہیں۔
2020-08-13

ویوو کا نیا اسمارٹ فون ایس 1 پرائم متعارف
ویویو نے ایک نیا اسمارٹ فون ایس 1 پرائم متعارف کرادیا ہے۔
2020-08-13

پاکستانی محقق فیس بک ریسرچ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب
فیس بک نے اپنے فاؤنڈیشن انٹیگرٹی ریسرچ : مس انفارمیشن اور پولارائزیشن درخواست برائے پرپوزل کے جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا، جن میں 3 پاکستانی بھی شامل ہیں۔
2020-08-13

نیٹ فلکس استعمال کرنے والے ہوشیار!
امریکی تفریحی مواد کی اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس استعمال کرنے والے ہوشیار ہوجائیں، نیٹ فلکس کے نام سے جعلی ای میلز کر کے صارفین کو لوٹا جانے لگا۔
2020-08-13

شیاؤمی کا یہ نیا ٹی وی دنگ کردینے والا ہے
ویسے تو شیاؤمی کو اسمارٹ فونز کے حوالے سے زیادہ شہرت حاصل ہے مگر یہ چینی کمپنی ٹیلیویژن کی مارکیٹ میں بھی تیزی سے ابھر کر سامنے آرہی ہے۔
2020-08-13

مائیکرو سافٹ کا کئی سال بعد پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون خریدنا پسند کریں گے؟
کئی برس بعد مائیکروسافٹ نے آخرکار اپنا پہلا اسمارٹ فون فروخت کے لیے پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے اور یہ کوئی عام ڈیوائس نہیں بلکہ فولڈایبل فون ہے۔
2020-08-13

فیس بک نے کورونا وائرس سے متعلق لاکھوں جعلی پوسٹس ڈیلیٹ کردیں
ایسا لگتا ہے کہ فیس بک میں کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے افواہیں اور جعلی تفصیلات کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
2020-08-13

گوجرانوالہ کے شہریوں کے لئےخوشخبری،ایسی سہولت کا آغاز ہو گیا کہ بڑی مشکل حل ہو جائے گی
گوجرانوالہ کیلئے پنجاب آئی ٹی بورڈ کی وضع کردہ "راستہ ایپ" اور ڈرائیونگ لائسنس "اپوائنٹمنٹ سسٹم" کا آغاز کر دیا گیا۔
2020-08-13

بدکلامی کی روک تھام کیلئے ٹوئٹر کا زبردست فیچر
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے بلآخر بدکلامی کو روکنے کے لیے ایک زبرردست فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت صارفین اپنے ٹوئٹ پر رپلائے کو محدود کر سکیں گے۔
2020-08-12

ہر اینڈرائیڈ فون اب زلزلے کی پیشگوئی میں مدد کرسکے گا
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے بلآخر بدکلامی کو روکنے کے لیے ایک زبرردست فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت صارفین اپنے ٹوئٹ پر رپلائے کو محدود کر سکیں گے۔
2020-08-12