اتوار 05 مئی 2024

امریکی صدر نے ٹک ٹاک کو فروخت کرنے کی مدت میں اضافہ کردیا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی کمپنی بائیٹ ڈانس کی زیرملکیت ایپ ٹک ٹاک کی امریکی شاخ کو فروخت کرنے کی مدت 45 دن سے بڑھا کر 90 دن کردی ہے۔
2020-08-16

حکومت کا واٹس ایپ کی طرح ایپ بنانے کا منصوبہ
حکومتی ارکان کے لیے سائبرحملوں کے پیش نظر واٹس ایپ طرزکی ایک ایپ بنانے کا منصوبہ زیرغور ہے۔
2020-08-17

فیس بک اب براہ راست ٹک ٹاک کے مقابلے کے لیے تیار
فیس بک کے بانی مارک زکربرگ گزشتہ سال واضح کرچکے ہیں کہ انہیں ٹک ٹاک پسند نہیں.
2020-08-15

فیس بک کی انسٹاگرام اور میسنجر چیٹ مدغم کرنے کی جانب پیشرفت
فیس بک نے انسٹاگرام اور میسنجر میں چیٹ سسٹمز کو اکٹھا کرنے کی جانب اہم پیشرفت کی ہے۔
2020-08-15

رئیل می کا ایک اور سستا اسمارٹ فون متعارف
رئیل می نے اپنا سی سیریز کا ایک اور سستا اسمارٹ فون سی 12 متعارف کرادیا ہے۔
2020-08-15

فیس بک استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبر
رئیل می نے اپنا سی سیریز کا ایک اور سستا اسمارٹ فون سی 12 متعارف کرادیا ہے۔
2020-08-14

فون کو چارجر تک پہنچا کر چارجنگ کرنے والا کوور
جیسے جیسے ٹیکنالوجی ترقی کرتی جا رہی ہے ویسے ہی لوگوں میں سستی کا رجحان بھی بڑھتا جا رہا ہے، اکثر ہمیں اپنا فون چارجنگ پر لگانے میں بھی کوفت آتی ہے، لیکن اب سائنس اور ٹیکنالوجی نے اس کا حل بھی دریافت کر لیا ہے۔
2020-08-14

جشن آزادی، گوگل نے بھی پاکستانیوں کے لیے خاص تحفہ دیدیا
پاکستان کے 73ویں یوم آزادی کے موقع پر سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان کے نام کردیا۔
2020-08-14

الیکٹرک بائیک کے بعد پانی سے چلنے والی بائیک سامنے آگئی
ٹوکیو: موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی یاماہا ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے جس کے تحت پانی سے موٹر سائیکل چلائی جاسکے گی۔
2020-08-14

نظام شمسی میں چھپے ایک سمندر کو دریافت کرلیا گیا
امریکی خلائی ادارے ناسا نے ہمارے نظام شمسی میں چھپے ایک سمندر کو دریافت کرلیا ہے۔
2020-08-14