اتوار 19 مئی 2024

‘باجا بجانے والوں کے سوا سب کو جشن آزادی مبارک’
پاکستان میں یوم آزادی کا جشن بھرپور طریقے سے منانے کے لیے ہر طرف سبز جھنڈیاں، رنگ برنگے برقی قمقمے، قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے پورٹریٹس سے سجاوٹ کرنا تو روایت ہے لیکن گذشتہ چند برسوں سے اس خاص دن کی خوشی کے اظہار کے لیے پٹاخے پھوڑنے کے ساتھ ساتھ باجا بجانے کا ٹرینڈ بھی چل نکلا ہے۔
2020-08-14

پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں بڑٰی کمی
سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔
2020-08-14

وفاقی وزیر اسد عمر نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اسدعمرنے کہاہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے برطانیہ کی معیشت میں ایک کوارٹر میں 20فیصد کمی ہوئی جبکہ امریکہ کی 32فیصد لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان کی معیشت زیادہ مشکلات سے بچ گئی
2020-08-14

دیسی شادیاں: ’روٹی کھلی ہے یا ہاتھ پتیلے میں آ گیا تھا‘
دیسی شادیاں اور ان کی رسمیں و لباس وہ ہوتے ہیں جو لالی وڈ فلموں و ڈراموں میں دکھائے جاتے ہیں؟
2020-08-13

مصر نے پاکستانی سرمایہ کاروں کو خوشخبری سنا دی

پاکستان میں تعینات مصر کے سفیر طارق محمد حسین دہرگ نےکہاہے کہ اُن کا ملک پاکستان کے ساتھ باہمی تجارتی تعلقات کومزیدفروغ دینےکاخواہاں ہے کیونکہ دونوں ممالک کےدرمیان متعدد شعبوں …

2020-08-12

’ہر سانس کی عزت اور قدر کرنا شروع کریں‘
زندہ رہنے کے لیے غذا اور پانی سے زیادہ اگر کچھ اہم ہے تو وہ سانس لینا ہے۔ تازہ ہوا میں سانس لینا اور زندہ ہونے کے احساس کو محسوس کرنا ایک نعمت ہے۔
2020-08-11

’زیادہ بارش کے زیادہ پانی سے گھبرانا نہیں‘
لاہور میں موسلادھار بارش سے جہاں موسم خوشگار ہوگیا وپیں مختلف نشیبی علاقے زیر آب آگئے جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کئی علاقوں میں شہری بجلی کی بندش کی بھی شکایت کر رہے ہیں۔v
2020-08-11

’رنگ گورا کرنے کی کوشش میں اپنا بہت سارا وقت ضائع کیا‘
ہم میں سے اکثر لوگ جب کبھی ٹی وی پر رنگ گورا کرنے والی کریموں اور دیگر مصنوعات کے شتہارات دیکھتے ہیں جن میں مشہور اداکارائیں اور ماڈلز رنگ گورا کرنے کے لیے کریم اور صابن استعمال کر رہے ہوتے ہیں تو ہم بھی ایسا کرنا چاہتے ہیں تاکہ ان ستاروں جیسا دکھ سکیں۔
2020-08-06

ڈیری شاپس مالکان کا سرکاری قیمت پر دودھ فروخت کرنے سے صاف انکار
کراچی: ڈیری شاپس مالکان نے سندھ ہائیکورٹ میں سرکاری قیمت پر دودھ  فروخت کرنے سے صاف انکار کر دیا۔
2020-08-07

پرائیویٹ اسکولز نے حکومت کا 15 ستمبر سے اسکول کھولنے کا اعلان مسترد کردیا
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے وزرائے تعلیم کانفرنس کا اعلامیہ مسترد کردیا۔
2020-08-06