پیر 06 مئی 2024

ظالم مالک مکان کا 7 سالہ ملازمہ پر ڈنڈوں اور راڈ سے تشدد
ڈی جی خان: ڈیرہ غازی خان میں ظالم مالک مکان نے 7 سال کی ملازمہ کو ڈنڈوں اور راڈ سے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
2020-08-02

عید کا دوسرا روز، لاہور میں موسلا دھار بارش
لاہور: عید الاضحیٰ کے دوسرے روز لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں۔
2020-08-02

ماں نے بیٹے کے ساتھ میٹرک کا امتحان پاس کرلیا
بھارت میں خاتون نے تعلیم حاصل کرنے کی لگن کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے بیٹے کے ساتھ میٹرک کا امتحان پاس کرلیا۔
2020-08-02

کراچی: راستہ نہ دینے پر معمولی تلخ کلامی جھگڑے میں تبدیل، ایک شخص ہلاک
کراچی:گلشن اقبال ضیاء کالونی میں راستہ نہ دینے پر جھگڑے کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
2020-08-02

بپھرے بیلوں نے قصائیوں کے چھکّے چُھڑا دیے، ایک بیل بھاگتے بھاگتے نہر میں جاگرا
عید قربان پر بپھرے بیلوں نے قصائیوں کے چھکّے چُھڑا دیے۔
2020-08-01

کراچی میں 7 سالہ بچے کا ڈھانچہ برآمد، بزرگ شخص بیٹے کے سامنے قتل
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا سے 7 سالہ بچے کا ڈھانچہ برآمد ہوا ہے، گلشن اقبال میں بزرگ شخص کو بیٹے کے سامنے قتل کردیا گیا۔
2020-08-01

لاہورمیں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ بیٹا قتل
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں‌ جائیداد کے تنازع پر باپ بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا.
2020-08-01

لاہور میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈائیریا تیزی سے پھیلنے لگا
لاہورمیں موسم کی تبدیلی کےساتھ ہی ڈائیریا (اسہال) تیزی سے پھیلنے لگا ہے اور سرکاری اسپتالوں میں ڈائیریا کے ایک ہزار مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
2020-07-30

گوجرانوالہ میں‌ بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر باپ کو قتل کردیا
گوجرانوالہ: پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں سفاک بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر باپ کو قتل کردیا۔
2020-07-30

بچوں سے زیادتی کرنیوالے ٹیوشن ٹیچر کیخلاف زیادتی کا ایک اور مقدمہ درج
خیرپور: پولیس نے کمسن طالب علموں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ٹیچر سارنگ شر کے خلاف ایک اور بچے کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا۔
2020-07-30