جمعرات 02 مئی 2024

بُرا کون: استاد اور شاگرد کی باتیں
ایک شاگرد اپنے استاد کے پاس گیا۔ اور معاشرتی برائیوں کے بارے میں سوالات کرنے لگا۔ استاد نے پانی کا بھرا ایک جگ پانی سے بھرا ایک گلاس اور ایک خالی گلاس سامنے پڑے ٹیبل پر رکھ دیا ۔
2020-10-11

ہر مجبور مکار نظر آتا ہے
فری مس کالوں کا سہارا لیا مگر کسی نے کال بیک نہ کی۔ شائد وہ سب گہری نیند میں سو رہے تھے۔ پھر میں نے فیسبک اوپن کی اور وہاں اپنے فیسبکی دوستوں سے بیلنس بھیجنے کی درخواست کی کافی دیر تک موبائل دیکھتا رہا کہ اب کمپنی والوں کی طرف سے بیلنس ہو جانے کا میسج آتا ہے۔
2020-10-11

فوجی پاگل ہوتے ہیں
تین ماہ قبل بل جمع کروانے کی غرض سے بینک میں جانا ہوا ۔ بینک کے باہر لمبی قطاریں لگی تھیں، کرونا وائرس سے بچاؤ کے ایس او پیز پر عمل درآمد کی وجہ سے بینک کا سکیورٹی عملہ سختی سے لوگوں سے فاصلہ رکھنے اور قطاروں میں کھڑے ہونے کا بول رہے تھے۔
2020-10-11

ضمیر کی آواز
ایک بزرگ شخصیت سے کچھ پل کی صحبت نصیب ہوئی تو میں نے کہا حضرت آپ سے مل بیٹھنا باعثِ سعادت ہے۔ اگر کوئی ایسا ورد بتا دیں جس سے مجھے ہر میدان ہر شعبہ میں کامیابیاں ملیں تو بڑی نوازش ہو گی۔
2020-10-11

تاریخ کا بدترین زلزلہ اور پاکستانیوں کا لازوال جذبہ، کچھ یادیں کچھ باتیں
تحریر: غلام غوث چوہدری میں اپنے مرحوم والد محترم کے ساتھ کھیتوں میں کام کر رہا تھا۔ چند روز پہلے ہی مکئی کی کٹائی ختم ہوئی تھی اور اب گندم کاشت کرنے کی غرض سے کھیتوں کو صاف کر رہے تھے تا کہ کھیت بجائی کے قابل بنائے جا سکیں۔ میں اپنی سوچوں میں مگن اپنے کام میں مشغول تھا کہ ابو جان مرحوم کی آواز آئی کہ غوث میری طرف آؤ مجھے چکر آ رہے ہیں جب تک میں انکے پاس پہنچتا وہ بیٹھ چکے تھے اور ادھر ادھر غور سے دیکھ رہے تھے۔ میں نےپریشانی کے عالم میں پوچھا ابو جی کیا ہوا آپ کو اچانک سے چکر کیوں تو وہ گھبرا کر بولے میرا وہم تھا کہ میرا سر چکرا رہا ہے درحقیقت یہ زمین ہل رہی تھی ۔
2020-10-09

رازق اللہ ہے ۔
ایک بچے کا باپ اس کی پیدائش سے پہلے ہی اس دنیا سے چل بسا۔ بچے کی پیدائش کے چار سال بعد اسکی والدہ بھی وفات پا گئی۔
2020-10-02

ادھوری تعبیر
میری تعبیر غلط نہیں تھی،آپ ادھوری بات سن کے روانہ ہو گئے تھے،یعنی میں نے ادھوری تعبیر سنی تھی
2020-09-10

سرخ آسمان
ابھی اندھیرا ہو جائے گا جیسے رات ہو جاتی ہے وریشاء نے بھی تیزی سے کہا اور آسمان سرخ ہو جائے گا
2020-09-10

دعا کا اثر
آج جو عذاب الٰہی پوری دنیا میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ،دولت اور جائیداد سے محبت کرنے کی صورت میں نازل ہو چکا ہے ہر فرد توبہ توبہ کر رہا ہے۔
2020-09-10

عاصم کی کہانی
اس کا یہ حال دیکھ کر مجھے بہت افسوس ہوا۔ مگر یہ سب اس کی اپنی غلطیوں کا نتیجہ تھا۔
2020-09-08