ھفتہ 18 مئی 2024

امتحانات میں نقل روکنے کیلئے پورے ملک میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے لیے دنیا بھر میں بے شمار سخت اقدامات کیے جاتے ہیں لیکن حال ہی میں افریقی ملک سوڈان میں نقل کی روک تھام کے لیے ایک انوکھا اقدام ہی دیکھنے میں آیا ہے۔
11 گھنٹے پہلے

وہیل مچھلی راستہ بھول کر مگر مچھوں سے بھرے دریا میں پہنچ گئی
آسٹریلیا میں ایک وہیل مچھلی اپنی ہجرت کے مقررہ راستے سے بھٹک کر مگر مچھوں سے بھرے دریا میں نکل آئی، حکام اب وہیل کو وہاں سے کسی طرح نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
1 دن پہلے

چین میں ناک کے اسپرے کے ذریعے دی جانے والی ویکسین بھی تیار
بیجنگ: چین میں کرونا وائرس ویکسین کی تیاریاں حتمی مراحل میں ہیں، حال ہی میں ماہرین نے ایسی ویکسین بھی تیار کی ہے جو ناک کے اسپرے کے ذریعے دی جائے گی۔
1 دن پہلے

ٹائی ٹینک کیسے تباہ ہوا؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی
لندن (ویب ڈیسک) دنیا کا مضبوط ترین خیال کیا جانے والا بحری جہاز ٹائی ٹینک اپنے پہلے ہی سفر میں غرق ہو کر سمندر کی تہہ میں چلاگیا تھا۔
1 دن پہلے

بندر کی سیلفیاں : نوجوان گمشدہ موبائل ملنے پرحیرت زدہ رہ گیا
تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں ایک نوجوان کا کہنا ہے کہ اسے اپنے موبائل فون پر ایک بندر کی سیلفیاں اور ویڈیوز ملی ہیں۔
2 دن پہلے

شاہد آفریدی کی اپنی بیٹی کی سالگرہ پر دعائیں و نیک خواہشات کا اظہار
لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ شاہد آفریدی کی اپنی بیٹی کی سالگرہ پر دعائیں و نیک خواشات کا اظہار پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اپنی بیٹی عجوہ کی سالگرہ پر خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی تیسری بیٹی عجوہ کے لیے دعاگو ہوں اور میری خواہش ہے کہ وہ ساری زندگی خوش، صحت مند اور ایمان کی پختگی کے ساتھ گزارے۔ بیٹی کی سالگرہ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں بوم بوم آفریدی نے دنیا کے ہر محبت کرنے والے باپ کی طرح مزید کہا کہ والدین کی طرح میری خواہش ہے
2 دن پہلے

شوٹنگ کے دوران آوارہ کتے نے اداکار کیساتھ کیا کیا؟
انقرہ : اسٹریٹ اداکار کو زخمی ہونے کی اداکاری کے دوران بے ہوش دیکھ کر کتے سے رہا نہ گیا اور وہ اس کی خیریت دریافت کرنے پہنچ گیا۔
3 دن پہلے

وہ آدمی جس نے اپنی بیوی کی خدمت کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، جہاز میں 6 گھنٹے کھڑا رہا تاکہ اس کی بیگم آرام کرسکے
نیویارک(دھرتی نیوز ڈیسک) امریکہ میں ایک آدمی نے اپنی بیوی کی خدمت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔
2020-09-14

دل کو بیگ میں رکھ کر گھومنے والی خاتون، حیرت انگیز کہانی
لندن: برطانیہ میں خاتون کا دل ناکارہ ہونے پر ڈاکٹروں نے مصنوعی دل لگا دیا، خیرت انگیز بات یہ ہے کہ خاتون کا دل سینے میں نہیں بلکہ ان کے بیگ میں ہوتا ہے۔
2020-09-14

انشورنس کی رقم کیلئے اپنا ہاتھ کاٹنے والی خاتون کو 2 سال قید کی سزا
کیا کوئی انشورنس کے پیسوں کے لیے اپنے ہاتھ کو خود کاٹنے کی ہمت کرسکتا ہے؟
2020-09-13