اتوار 05 مئی 2024

وہ کون پاکستانی تھا جس کے لیے ڈین جونز نے فنڈ جمع کیا ؟ دلچسپ وجہ جانے
ڈین جونز نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ”میں سوچ رہا ہوں کہ ہمیں آصف اور اس کے اہل خانہ کی مالی مدد کیلئے کچھ رقم اکھٹی کرنی چاہئے، تاکہ اسے علاج معالجے کیلئے اخراجات میں مدد مل سکے
2020-09-26

نوجوان نے آسمان پر اپنا بستر لگالیا، حیرت انگیز ویڈیو وائرل
استنبول : (دھرتی نیوز ڈیسک) ترکی کے ایک نوجوان نے پیرا گلائیڈر پر بستر لگا کر (فلائنگ بیڈروم) آسمان پر اڑنے کا شاندار مظاہرہ کیا، ویڈیو دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔
2020-09-26

دنیا کے سب سے چھوٹے ریوبک کیوب کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
ٹوکیو:(دھرتی نیوز) جاپانی کمپنی نے صرف دو گرام وزنی دنیا کا سب سے چھوٹا ریوبک کیوب بنایا ہے جس کے ساتھ کھیلا جا سکتا ہے۔
2020-09-26

سیوریج سسٹم کی صفائی کے دوران انسان سے 3 گنا بڑا چوہا مل گیا
میکسیکو سٹی (دھرتی نیوز) شمالی امریکہ کے ملک میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں سینٹری ورکرز کی اس وقت آنکھیں چار ہوگئیں جب انہیں سیوریج سسٹم سے انسان سے بھی 3 گنا بڑا چوہا مل گیا۔
2020-09-25

صارفین نے انسٹاگرام پر آج تک سب سے زیادہ کس تصویر کو لائیک کیا؟ دیکھ کر آپ اپنا سر پکڑلیں گے
نیویارک(دھرتی نیوز ڈیسک) انسٹاگرام پر آج تک سب سے زیادہ کس تصویر کو لائیک کیا گیا؟ اس سوال کے جواب میں آپ کے ذہن میں ہالی ووڈ کی کسی خوبرو ہیروئن یا ماڈل کا خیال آئے گا لیکن یہ سن کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی کہ انسٹاگرام پر آج تک سب سے زیادہ لائیک کی جانے والی تصویر ایک انڈے کی ہے۔
2020-09-25

شیطان‘ بننے کے خواہشمند آدمی نے اپنی ناک کاٹ ڈالی، سر پر سینگ لگوا لیے
برازیلیا(دھرتی نیوز) زندگی میں ہر شخص کو کچھ نہ کچھ بننے کی خواہش ہوتی ہے لیکن اس شخص کو دیکھیں کہ جس کے سر پر ’شیطان‘ بننے کا بھوت سوار ہے اور اس چکر میں اس نے اپنی شکل ہی مسخ کروا ڈالی ہے۔
2020-09-25

کورونا وائرس پکڑنے والے کتے بھی میدان میں آگئے
لندن(دھرتی نیوز ڈیسک) فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی کے ایئرپورٹ کے بعد اب لندن کے ہیتھروایئرپورٹ پر بھی کورونا وائرس پکڑنے والے کتے تعینات کر دیئے گئے۔
2020-09-25

باپ نے بچوں کو فائرنگ سے بچانے کیلئے گود میں چھپالیا، خود زخمی ہوگیا، ویڈیو وائرل
نیو یارک :(دھرتی نیوز) امریکہ میں ایک دفتر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک باپ نے اپنے تین بچوں کو گولیوں سے بچالیا لیکن وہ خود زخمی ہوگیا۔
2020-09-24

باپ کی دوسری شادی پر اعتراض، باپ نے غصے میں آکر بیٹے کو جسم پر جگہ جگہ کاٹ لیا
نئی دہلی(دھرتی نیوز) بھارت میں ایک باپ نے اپنی دوسری شادی کی مخالفت کرنے پر اپنے بیٹے کو دانتوں سے کاٹ ڈالا۔
2020-09-24

ایک پرانے ٹی وی سیٹ کی خرابی نے ڈیڑھ سال تک پورے گاﺅں کا انٹرنیٹ خراب کیے رکھا، یہ کیسے ممکن ہے؟ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے
لندن(دھرتی نیوز) برطانیہ کے قصبے ابرہوسن میں روزانہ صبح 7بجے براڈ بینڈ انٹرنیٹ اچانک بند ہو جاتا تھا۔
2020-09-23