ھفتہ 18 مئی 2024

ایک فیس بک پوسٹ ’لائیک‘ کرنے پر مصر میں آدمی کو جیل میں ڈال دیا گیا
قاہرہ(دھرتی نیوز) مصر میں ایک آسٹریلوی شہری کو ایک فیس بک پوسٹ لائیک کرنا مہنگا پڑ گیا۔ پکڑ کر جیل میں ڈال دیا گیا۔
2020-09-22

8 ارب کی لاٹری جیتنے والے نے یہ رقم کہاں اُڑا دی؟ جان کر آپ بھی کہیں ایسے پیسے سے کنگال ہی اچھے
لندن(دھرتی نیوز) 2011ءمیں برطانوی شہری کولن ویئر اور اس کی اہلیہ کرسٹین نے یورپ کی سب سے بڑی لاٹری جیتی اور گزشتہ سال اپنی موت تک کولن نے خطیر رقم ایسے کاموں میں اڑا ڈالی کہ سن کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی۔
2020-09-22

طیارے میں پیدائش، نو مولود نے لائف لانگ فری ٹکٹ جیت لی
قاہرہ(دھرتی نیوز)فضا میں پیدا ہونے والے بچے نے زندگی بھر کے لئے مفت سفر کا حق جیت لیا۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے لئے محوِ پرواز ایجپٹ ائیر کے طیارے نے زچگی کا عمل شروع ہونے پر اپنی حاملہ یمنی مسافر خیام ناصر ناجی دابان کو فوری طور پر ہسپتال پہنچانے کے لئے جرمنی کے شہر میونخ میں ہنگامی لینڈنگ کی لیکن ابھی طیارے نے لینڈنگ نہیں کی تھی کہ طیارے میں موجود ڈاکٹر کی مدد سے بچے کی پیدائش ہو گئی۔
2020-09-22

دوران پرواز آدمی ساتھ بیٹھے مسافر کا اصل میں کان کھاگیا
لندن(دھرتی نیوز) ریان ایئرلائن کی ایک پرواز میں دومسافروں میں لڑائی ہو گئی اور ایک مسافر نے دوسرے شخص کا کان ہی دانتوں سے کاٹ کر الگ کر دیا۔
2020-09-21

68 سالہ خاتون کو جوان آدمی نے اپنے پیار میں پھنسا کر لوٹ لیا
لندن(دھرتی نیوز) ایک 68سالہ عمر رسیدہ برطانوی خاتون کو کم عمر افریقی نوجوان کے ساتھ معاشقہ مہنگا پڑ گیا۔
2020-09-21

گلاب کے پھول پر بیٹھے خطرناک ’نیلے سانپ‘ کی ویڈیو وائرل
ماسکو:(دھرتی نیوز) آپ نے دنیا میں مختلف رنگوں کے سانپ دیکھے ہوں مگر نیلے رنگ کا سانپ بہت کم ہی دیکھا ہوگا، گلاب کے پھول پر بیٹھے نیلے سانپ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
2020-09-21

امریکا میں شادی کی تقریب ہلاکت خیز بن گئی
واشنگٹن(دھرتی نیوز) امریکا کے ایک دیہات میں شادی کی تقریب میں کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی گئیں جس کے باعث محض دس دن بعد 170 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی اور 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
2020-09-19

جنازے میں خاتون کا تابوت پر فحش رقص، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل، پوری دنیا حیران پریشان
کوئٹو(دھرتی نیوز) جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں ایک خاتون نے جنازے میں تابوت پر چڑھ کر ایسا شرمناک رقص کر ڈالا کہ ویڈیو انٹرنیٹ پر آئی تو پوری دنیا دنگ رہ گئی۔
1 گھنٹے پہلے

ماسک نہ پہننے والوں کو کورونا سے ہلاک شدگان کی قبریں کھودنے کی سزا
انڈونیشیا میں کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو حکومت نے سبق سکھانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اب ماسک نہ پہننے والے کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کیلئے قبریں کھودیں گے۔
3 گھنٹے پہلے

مگرمچھ کی کچھوے کو کھانے کی کوشش، ویڈیو وائرل
کیرولینا: امریکا میں مگرمچھ اور کچھوے کے درمیان لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
7 گھنٹے پہلے