ھفتہ 04 مئی 2024

بھارت میں ماسک نہ پہنے پر بکرے کے ساتھ عجیب واقعہ
بھارتی پولیس نے ماسک نہ پہننے پر ایک بکرے کو حراست میں لے لیا۔
2020-07-29

شیر اور ریچھ، یہ دوست کیسے بن گئے!
شیر اور ریچھ بمشکل ہی ایک دوسرے کے دوست ہوتے ہیں لیکن یہاں اس ویڈیو میں یہ شیر آرام سے بیٹھا ہے اور ریچھ اس کے ساتھ کھیل رہا ہے۔
2020-07-29

سیلابی صورتحال، دریا پار کرتے دولہا دلہن کیساتھ کیا ہوا؟
چین میں بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
2020-07-28

کورونا: ڈاکٹر کی طویل ڈیوٹی پر اہلیہ نے طلاق مانگ لی
 متحدہ عرب امارات کی ریاست الفجیرۃ کی شریعت عدالت میں ایک عرب خاتون نے طلاق کا مقدمہ  دائر کیا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر ہر وقت ہسپتال میں رہتے ہیں اور ان کی واحد دلچسپی کورونا کے مریضوں کا علاج ہے۔
2020-07-28

آدم خور شارک خاتون کو زندہ کھا گئی
واشنگٹن: امریکی ریاست مائن کے سمندر میں تیراکی کرنے والی دو خواتین پر خونخوار شارک نے اچانک حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک عورت ہلاک جبکہ دوسری شدید زخمی ہوگئی۔
2020-07-28

نوز ڈالفن کی جوڑی کے مختلف کرتب
عام بوتل نوز ڈالفن (ٹرسیوپس ٹرن کیٹس) دنیا بھر میں موویز اور ٹی وی شوز میں دکھائے جانے کی وجہ سے معروف ہیں، اور زیادہ تر ڈولفن ایئریم میں لوگوں کو یہی اپنی جانب متوجہ کرتی ہیں۔
2020-07-28

عدالت نے ہزاروں بندروں کا روزگار چھین لیا
منیلا : برطانوی حکام کے دباو پر فلپائنی عدالت نے ناریل توڑنے کےلیے بندروں کے استعمال روک دیا، جس کے بعد فلپائن کے ہزاروں بندر بے روزگار ہوگئے جبکہ تھائی لینڈ کے ہزاروں بندروں پر بھی بے روزگاری کی تلوار لٹک رہی ہے۔
2020-07-28

انڈیا میں ماسک نہ پہننے پر بکرا گرفتار
انڈیا کے شہر کانپور میں ایک بکرے کے پولیس کی حراست میں لیے جانے کا ایک انوکھا واقع سامنے آیا۔
2020-07-27

زمین پر جنت! 32 افراد والا جزیرہ نئے مکینوں کی تلاش میں
ایڈنبرا: اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے سے متعلق معلوم ہوا ہے کہ وہاں صرف 32 افراد رہائش پذیر ہیں، اور جزیرے کو اب نئے مکینوں کی تلاش ہے۔
2020-07-27

سماجی فاصلہ رکھنے کا خطرناک انداز، دیکھنے والے دنگ رہ گئے ، ویڈیو وائرل
لندن : کورونا وائرس کی عالمی وبا نے لوگوں کو اپنوں سے دور کردیا ہے، حکومت کی جانب سے لاگو کی گئیں احتیاطی تدابیر پر  پابندی سے عمل کیا جارہا ہے۔
2020-07-27