ھفتہ 18 مئی 2024

شیر اور ریچھ، یہ دوست کیسے بن گئے!

شیر اور ریچھ، یہ دوست کیسے بن گئے!

شیر اور ریچھ بمشکل ہی ایک دوسرے کے دوست ہوتے ہیں لیکن یہاں اس ویڈیو میں یہ شیر آرام سے بیٹھا ہے اور ریچھ اس کے ساتھ کھیل رہا ہے۔

بھاری بھرکم ریچھ اس سے اپنی دوستی اور محبت کا اظہار کررہا ہے، ایسا شاذ ونادر ہی ہوتا ہے۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے جسے دیکھ کر لوگ اس دوستی پر حیران ہیں۔

Facebook Comments