اتوار 16 جون 2024

کیا آپ کو اپنی پہلی تنخواہ یاد ہے ؟
پہلی نوکری اور تنخواہ ایسی چیز ہے جو انسان ہمیشہ یاد رکھتا ہے اور اکثر آپ بھی اپنے والد، والدہ، دادا یا نانا سے ان کی نوکریوں کے قصے سن رکھے ہوں گے کہ ان لوگوں کو پہلی تنخواہ کتنی ملی تھی اور اس کا انہوں نے کیا کیا تھا۔
1 دن پہلے

کتے نے سپر اسٹور سے گھروں تک سامان کی ڈیلیوری کی ڈیوٹی سنبھال لی
عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے تمام تر مارکیٹیں اور سپر مارکیٹس بھی بند ہیں جب کہ لوگ احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کر رہے ہیں اور ضروری اشیاء آن لائن ہی منگوارہے ہیں۔
2 دن پہلے

چین میں ڈرونز کے ذریعے دلچسپ نظارہ ترتیب
چین میں ڈرونز کے ذریعے دلچسپ نظارہ ترتیب دیا گیا، ایل ای ڈی لائٹ سے مزین سیکڑوں ڈرونز نے آسمان پر روشنیاں بکھیر دیں۔
2 دن پہلے

بندروں کی زندگی گزارنے والا انسان
چینی شہری جو گزشتہ تین دہائیوں سے اشرف المخلوق ہونے کے باوجود بندروں کی طرح زندگی گزارنے کو ترجیح دہے رہا ہے۔
2 دن پہلے

چلی: کورونا سے مریضوں کا علاج کرتی نرس کی وائلن پرفارمنس
چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی عالمی وبا سے اب تک لاکھوں افراد ہلاک اور ایک کروڑ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
3 دن پہلے

آسٹریلیا میں سیل نے سیاحوں کی مچھلی چھین لی
یوں تو آپ نے منہ سے نوالہ چھیننے کی کہاوت سنی ہی ہوگی لیکن اس کہاوت کا عملی مظاہرہ آسٹریلیا میں دیکھا گیا جس نے لوگوں کو حیران کردیا۔
3 دن پہلے

بینگن کے چھلکے سے بنے پائیدار فیس ماسک
 کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں سب سے اہم چیز ماسک سمجھی جا رہی ہے، ماہرین کی جانب سے لوگوں کو ماسک استعمال کرنے کی بار بار ہدایت دی جا رہی ہے جب کہ کچھ جگہوں پر اس کا استعمال لازمی قرار دینے کے لیے قانون سازی بھی کی جا رہی ہے۔
3 دن پہلے

کتے کے پیٹ میں سیکڑوں گیندوں کی موجودگی کا انکشاف
برطانیہ کے ڈاکٹرز نے دس سالہ کتے کے پیٹ سے گالف کی سیکڑوں گیندیں بغیر آپریشن کے باہر نکال لیں۔
2020-07-11

چڑیا گھر میں گرمی کے ستائے جانوروں کیلئے دعوت کا اہتمام
امریکاکے چڑیا گھر میں گرمی کے ستائے ایسے ہی جانوروں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی مزیداردعوت کا اہتمام کیا گیا۔
2020-07-11

ماسک کی طرح دکھنے والے پراٹھے کہاں مل رہے ہیں؟
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد سے دنیا بھر میں ماسک کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا جب کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان ماسک میں مزید جدت لائی جارہی ہے اور اس حوالے سے اکثر عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آرہے ہیں۔
2020-07-11