بدہ 22 مئی 2024

چینی ٹرک ڈرائیور کی بہادری کا مظاہرہ
آگ لگنے سے یوں تو سب کے اوسان خطا ء ہوجاتے ہیں لیکن چین میں ایک ٹرک ڈرائیور نے انتہائی بہادری کا مظاہرہ کر کے کئی زندگیاں بچا لیں۔
2020-07-17

شرارتی بچوں نے پولیس کو ناکوں چنے چبوا دئے
بیجنگ: چین میں دو ننھے بچوں نے شرارت کرتے ہوئے کھلونا گاڑی مرکزی سڑک پر دوڑا دی، عینی شاہد اور پولیس نے معصوں بچوں کی جانیں بچا لیں۔
2020-07-17

دُنیا کے انوکھے ترین انسان سے ملیے
لاک ڈاؤن کے دوران بے شمار لوگ ہیئر ڈریسر کے پاس نہیں جاسکے اور اسی وجہ سے ان کے بال لمبے ہوگئے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے شخص کے بارے میں بتائیں گے جنہوں نے اپنے بال کبھی بھی نہیں کٹوائے۔
2020-07-17

پیٹرول نہ دینا مہنگا پڑ گیا
نئی دہلی: بھارت میں ایک شخص نے بوتل میں پیٹرول نہ ملنے پرپمپ  مالک سے انوکھا انتقام لیا اور دفتر میں سانپ چھوڑ دئیے۔
2020-07-17

وہ کون خوش نصیب لوگ ہے جن کو قسمت نے راتوں رات کڑور پتی بنا دیا
لوگوں کو پرانی چیزوں یعنی کاٹھ کباڑ سے خزانے ملنے کی کہانیاں ہم اکثر پڑھتے ہیں اور اگر آپ کو بھی اپنی پرانی چیزوں میں سے یا پرانی کتابوں میں رکھے پیسے  مل جائیں تو آپ یکدم خود کو خوش قسمت اور امیر تصور کرتے ہیں۔
2020-07-16

103 سالہ امریکی شخص گنیز بک ریکارڈ قائم کردیا
بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی اکثر افراد کی ہمت و طاقت ساتھ چھوڑ دیتی ہے لیکن جناب103سالہ یہ امریکی بزرگ تو ایک مثال ہے جنہوں نے آسمان کی بلندیوں پر پہنچ کر اسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کر کے نہ صرف نوجوانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے بلکہ دنیا کے معمر ترین اسکائی ڈائیور بن گئے اور گنیز ریکارڈ بھی توڑ ڈالا ہے۔
2020-07-16

جنونی فوٹو گرافر نے گھر کو کیمرے میں ہی بدل ڈالا
کیمرے والے کھلونے، گاڑی یا  موبائل تو سب نے ہی دیکھیں ہیں لیکن دلچسپ ونٹیج کیمرے والا گھر دیکھنا تھوڑا مختلف ہے۔
2020-07-15

جنوبی کوریا کا منفرد’جامنی جزیرہ‘
جنوبی کوریا میں ’جامنی جزیرے‘ کے نام سے ایک نیا تفریحی مقام آج کل سوشل میڈیا پر بہت مشہور ہورہا ہے جہاں کی ہر چیز جامنی رنگت سے بنائی گئی ہے۔
2020-07-14

کتے نےگھروں تک سامان کی ڈیلیوری کی ڈیوٹی سنبھال لی
آن لائن ضروری اشیاء گھر منگوانے کے لیے متعدد ممالک میں روبوٹ کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے لیکن اب حال ہی میں کولمبو کی ایک سپر مارکیٹ صارفین تک ضروری اشیاء پہنچانے کے لیے کتے کا استعمال کر رہی ہے۔
2020-07-15

ماسک نہ پہننے والوں کو ’پش اپس‘ لگانے کی سزا ملے گی
دنیا بھر میں لوگوں کو کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماسک پہننے کی ہدایت دی جارہی ہے لیکن بہت سے لوگوں کی جانب سے اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔
2020-07-15