ھفتہ 22 جون 2024

امریکی منچلے کو کچھوے کو پیار کرنا بھاری پڑگیا
جانوروں سے پیار کرنا اچھی بات ہے لیکن احتیاط کریں کیونکہ حد سے زیادہ پیار مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔
2020-07-05

سوئس کرتب باز کا 9 ہزار 8 سو فٹ بلندی پر خطرناک کرتب
دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو منفرد کارنامے انجام دیکر نہ صرف شہرت حاصل کرلیتے ہیں بلکہ منفرد کرتب دکھا کر دیکھنے والوں کو بھی حیران کر دیتے ہیں۔
2020-07-05

بی بطخ اور بچوں کو سڑک پار کروانے امریکی نمائندہ مدد کو آگئی
نیویارک میں بی بطخ اور اس کے بچوں کو سڑک پار کروانےکے لیے امریکی نمائندہ مدد کو آگئی، ٹریفک روک کر بطخ کی فیملی کو سڑک پار کروانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
2020-07-05

فرانسیسی حسینہ کا فٹبال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ
یوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کو فٹ بال کھیلتے اور گول کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب فٹ بال سے کرتب بازی ہرکسی کے بس کی بات نہیں۔
2020-07-05

لانگ بورڈنگ کے ساتھ ہلکا پھلکا ڈانس
لانگ بورڈنگ کے دوران کرتب بازی کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس میں مہارت کے ساتھ ساتھ توازن برقرار رکھنا ضروری ہوتا ہے۔
2020-07-05

کیا سونے کا ماسک پہننے سے کورونا وائرس قریب نہیں آتا؟
بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے سے تعلق رکھنے والے تاجر شنکر کرادے نے کورونا سے بچنے کے لیے سونے کا ماسک بنوالیا۔
2020-07-05

سوئٹزر لینڈ کے چڑیا گھر میں سائبیرین ٹائیگر نے خاتون نگران کو ہلاک کردیا
سوئٹزر لینڈ کے ایک چڑیا گھر میں سائبیرین ٹائیگر (شیر) نے حملہ کرکے ایک خاتون نگران کو ہلاک کردیا۔
2020-07-05

ایڈونچر کے شوقین شخص کو پیراسیلنگ کرنا مہنگا پڑ گیا
دنیا میں ایڈونچر کے شوقین افرادکی کمی نہیں جو اپنے شوق کی تکمیل کیلئے ہر حد سے گزر جاتے ہیں لیکن بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے
2020-07-04

نوبیاہتا جوڑے کو فوٹوشوٹ مہنگا پڑگیا
امریکا میں نوبیاہتا جوڑا فوٹو شوٹ کے دوران سمندر میں ڈوب گیا، ریسکیو عملے کی کاوشوں سے جوڑے کو پانی سے بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔
2020-07-04

چینی کسان جوڑے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
چین کے سے تعلق رکھنے والے کسان جوڑے نے ذہبی دباؤ اور اپنی پریشانیوں کو دور بھگانے اور خوش رہنے کیلئے اپنے کھیت کو ڈانس فلور بنایااور ڈانس مووز پیش کئے۔
2020-07-04