بلوچستان کے ٘ مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال
کوئٹہ(دھرتی نیوز) بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارشوں کےبعدسیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق گوادر،تربت میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔مقامی آبادی،سیاحوں کی محفوظ مقامات پرمنتقلی کاعمل جاری ہے۔ پاک فوج سول انتظامیہ کیساتھ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ سیلاب سےمتاثرہ علاقوں سےپانی نکالنےکاعمل جاری ہے،پسنی،جیوانی،سربندر،نگورمیں خوراک اورشیلٹرزکی فراہمی جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
Facebook Comments