نئے سال کی شروعات پر مولانا طارق جمیل کا مشورہ
کراچی (ویب ڈیسک) معروف مبلغ و عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سالِ نو پر ہمیں اپنا آڈٹ کرنا چاہیےکہ سال کیسا گزارا ہے، نئےسال کو شکرانے کے طور پر منانا چاہیے، نئےسال کی آمد پر نوافل، قرآن پاک پڑھناچاہیے، وقت ایسا برتن ہےجس میں ہمارے اعمال جمع ہو رہے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق مولانا طارق جمیل نے کہا کہ قوم سےگزارش ہےآج کی رات کو گناہوں کی رات نہ بنائیں گزارش ہے نئے سال کی ابتدااپنی ذات کاحساب لے کر کریں، انہوں نے سال کے آغاز پر خصوصی دعا بھی کرائی ۔
متعلقہ خبریں
Facebook Comments