جمعہ 26 اپریل 2024

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔کراچی صرافہ بازار ایسوسی
ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کمی
کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 550 ہوگئی جب کہ 10 گرام سونا 87 روپے کی کمی کے
بعد 96 ہزار 493 روپے میں فروخت ہوا۔

Facebook Comments