پیر 29 اپریل 2024

نئی ڈیجیٹل کرنسی پائی آپ کو گھر بیٹھے مالا مال کر سکتی ہے

نئی ڈیجیٹل کرنسی پائی

لو جی وہ بندے تیار ہو جائیں جو بہت کم وقت لگا کر انٹرنیٹ سے بہت زیادہ پیسے کمانے کے خواب دیکھتے رہتے ہیں تو تحریر پوری پڑھ لیجئے امید ہے اس کو پڑھنے اور اس پر عمل کرنے سے آپ کو کافی بلکہ کافی سے بھی زیادہ فائدہ ہوسکتا ہے.
بات کو مزید آگے لے جانے سے پہلے یہ عرض کردوں کہ یہ کام بلکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا اور محنت بھی صرف اتنی سی کرنی ہوگی کہ روزانہ محض آدھے منٹ کے لیے ایپ کو موبائل پر کھول کر مائننگ کودوبارہ سٹارٹ کرنا ھو گا کیوں کہ یہ دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ھے جو موبائل فون سے مائن ھوتی ھے.

اس کام میں نقصان ھونے کے امکانات بلکل نہیں ہاں البتہ فائدہ ھونے کے امکانات بلکل ھیں۔

تو چلو دوستو اس بارے میں تفصیل سے آپ کو بتاتا ہوں۔ بات یہ ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک نئی کرنسی پائی لانچ ھونے جا رہی ھے جو بلکل بٹ کوائن کی طرح سٹارٹ لے رہی ھے 2009 میں btc یعنی بٹ کوائن نے بھی ایسے ہی فری مائننگ سے سٹارٹ لیا تھا اور اس وقت 0.003$ ڈالر اسے کے ایک کوائن کا ریٹ تھا اور آج اس کے کوائن کاریٹ اٹھارہ ہزار تین سو ڈالر ھے پاکستان تقریبا 30 لاکھ کا ایک بٹ کوائن ہے۔

پائی کوائن بھی اسی طرز کی کرنسی ہے جو مارچ 2019 سےفری مائننگ سٹارٹ کئے ہوئے ہےاور مزید تقریبا دو ماہ اس میں فری مائننگ ھوتی رہے گی۔

دوستو ایک بار پھر بتاتا چلوں پائی دنیا کی واحد کرنسی ہے جو موبائل فون سے مائن ھو سکتی ھے اس کے لیے آپکو پائی نیٹ ورک کی ایپ پلے سٹور سے فری ڈاون لوڈ کرنا ہےاور اپنا شناختی کارڈ والا نام اور فون نمبر درج کرنا ہے فیسبک سے بھی لاگ ان کر سکتے ہیں۔

یہاں آپ نے یہ خیال کرنا ہے کہ اگر آپ پاکستان سے اس اکاؤنٹ کو بنانا چاہتے ہیں تو موبائل نمبر جاز یا زونگ نیٹ ورک کا ہو کیوں کہ دیگر نیٹ ورک ابھی ویری فائی نہیں ہو رہے۔اس کے بعد آپ کا کام شروع ہوجائے گا اور وہ صرف یہ ہوگا کہ 24 گھنٹے بعد ایک بٹن دبا کر مائننگ کرنی ہے اور بس۔ اس کام کیلٙئے آپ کو صرف تیس سیکنڈ اور انٹرنیٹ چاہئے ہوگا۔

تقریبا دو مہینے بعد یہ نیٹ ورک ورلڈ آن لائن کرنسی ایکسچینج میں اپنی کرنسی کا ریٹ لانچ کرے گااور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے ریٹ میں اضافہ ہوتا جائے گا بلکل بٹ کوائن کی طرح۔

اور ہاں ایک اور بات یہ کہ آپ دوسرے دوستوں کو انوائیٹ کر کے بھی اپنے پائن بڑھا سکتے ہیں۔

ابھی ہمارے پاس چانس ہے انٹرنیٹ تو ویسے بھی آج کل ہر کوئی استعمال کر رہا ہے اگر ساتھ یہ کام بھی کر لیا جائے تو کیا حرج ھے ھو سکتا ہے مستقبل میں یہ کوائن اپ کو کچھ فائدہ پہنچا دیں اگر آپ 1000 کوائن اکھٹا کر لیتے ہیں اور اسں کا ریٹ 10 ڈالر بھی ھوا تو آپ کے دس ہزار ڈالر بن جائیں گے اور اگر بلفرض اس کی مارکیٹ ویلیو 100 ڈالر سے اوپر چلی جاتی ہے تو آگے آپ خود اندازاہ لگا لیں اور اس کی ویلیو 1 یا 2 ڈالر بھی ھوتی ھے تب بھی آپ کا کچھ بھی نقصان نہیں ھو گا بلکہ کچھ نا کچھ فائدہ ہی ہو گا۔

پائی نیٹ ورک پراکاونٹ کو بنانا کچھ بھی مشکل نہیں ہے بس اپنے موبائل میں موجود پلے سٹور پر جائیں اور وہاں پر پائی نیٹ ورک انگریزی میں لکھیں اوپر دی گئی تصویر جیسا آپ کو انٹرفیس دکھائی دے گا اس کو انسٹال کر لیں اس اکاؤنٹ کو بناتے ہوئے صرف آپ کو اس وقت مشکل آسکتی ہے جب آپ سے انویٹیشن کوڈ مانگا جائے مگر آپ نے بالکل گھبرانا نہیں ہے وہاں پر بلا جھجک نیچے دیا گیا کوڈ دے دینا ہے
qasimali9876
ہاں آخری بات یہ کہ آج کل کافی لوگ دیکھا دیکھی اس نیٹ ورک کی پروموشن کرتے ہوئے اپنا انویٹیشن کوڈ دینے کا کہتے ہیں مگر یہاں آپ کو یہ بات ضرور ذہن نشیں رکھنی ہوگی کہ جس بھائی کا انویٹیشن کوڈ آپ استعمال کر رہے ہیں اس کو خود بھی اس نیٹ ورک پر ایکٹو رہنا پڑتا ہے ورنہ آپ کے اکاؤنٹ کا آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہونے والا۔اور میرا انویٹیشن کوڈ آپ اس لئے دے سکتے ہیں کیوں کہ میں اس کو چھوڑنے کا بالکل بھی ارادہ نہیں رکھتا تو پھر دیر کاہے کی ابھی شروع ہوجائیے اور رسک فری ارننگ

Facebook Comments