بدہ 08 مئی 2024

کورونا کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ، حجم 11کروڑ 43لاکھ ڈالرز تک جا پہنچا
کراچی : جولائی2020 براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 11کروڑ 43لاکھ ڈالرزتک پہنچ گیا، غیرملکی سرمایہ کاری مشینری،فنانشل بزنس، کمیونیکیشن سیکٹرمیں آئی۔
2020-08-21

بیرون ملک سے چینی منگوانے پر ٹیکسز ختم
درآمد کی جانے والی 3 لاکھ میٹرک ٹن ریفائننڈ کرسٹل وائٹ شوگر(چینی) کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی مکمل چھوٹ ہوگی۔
2020-08-21

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان
ٹوکیو / بیجنگ: ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، دوسری جانب تیل اور سونے کی قیمت میں بھی اتار چڑھاؤ جاری ہے۔
2020-08-20

کورونا وبا کے باوجود آم کی برآمدات میں نمایاں اضافہ، 7کروڑ 20لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل
کراچی : پاکستان میں کورونا وبا سے پیدا گھمبیر مسائل کے باوجود آم کی برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ،آم کی برآمدات سے 7کروڑ 20لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جبکہ ستمبر کے اختتام تک برآمدات ڈیڑھ لاکھ ٹن تک متوقع ہے۔
2020-08-19

اسٹیٹ بینک کا تاجر خواتین کیلیے اہم فیصلہ
اسٹیٹ بینک نے تاجر خواتین کی مدد کے لیے ری فنانس اسکیم کے تحت قرضے کا حجم بڑھا دیا۔
2020-08-18

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
کراچی: سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا، قیمتیں کم ہونے کے بعد ایک بار پھر آسمان کو چھونے لگیں۔
2020-08-18

انٹر بینک میں ڈالر معمولی مہنگا لیکن سٹاک مارکیٹ سے خوشخبری آ گئی
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے تاہم سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔
2020-08-18

ملک میں مہنگائی کی شرح جانیے
کراچی: قومی ادارہ برائے شماریات(پی بی ایس) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام پر ملک میں مہنگائی کی شرح 7.01فیصد رہی۔
2020-08-18

محکمہ ایکسائز سندھ نے کتنا ٹیکس جمع کیا؟ تفصیلات آگئیں
کراچی: محکمہ ایکسائز سندھ نے جولائی 2020 میں 5442.976 ملین روپے ٹیکس جمع کر لیا۔
2020-08-18

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، ڈالر بھی مہنگا ہوگیا
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا جب کہ ملک میں ڈالر بھی مہنگا ہوگیا۔
2020-08-17