بدہ 08 مئی 2024

پاک سوزوکی نے پک اپ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
کراچی: پاک سوزوکی موٹر کمپنی لیمٹڈ (پی ایس ایم سی ایل) نے 10 اگست سے راوی اور بولان پک اپ گاڑیوں کی قیمتوں میں 35 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔
2020-08-11

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی صورتحال
لاہور (دھرتی نیوز ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری ہے ۔
2020-08-10

سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کی سہولت گزشتہ ماہ ختم ہوگئی: وزارت خزانہ
اسلام آباد: ترجمان وزارت خزانہ نے سعودی عرب سے تیل ادھار لینے کی سہولت سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا۔
2020-08-08

بینکوں میں ماہانہ ایک کروڑ جمع کرانے اور 10 لاکھ نکلوانے والوں کی تفصیلات طلب
اسلام آباد: ایف بی آر نے بینکوں سے ماہانہ ایک کروڑ روپے اکاؤنٹ میں جمع کرنیوالوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں جب کہ فنانس ایکٹ 2020 کے تحت اکاؤنٹ سے ماہانہ 10 لاکھ روپے نکلوانے والوں کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔
15 گھنٹے پہلے

پاکستان نے سعوی عرب کو کتنے ارب ڈالر قرضہ واپس کر دیا
پاکستان نے ڈیڑھ برس قبل سعودی عرب سے لیے گئے 3 ارب ڈالر کے قرض میں سے ایک ارب ڈالر قرض واپس کر دیاہے ۔
1 دن پہلے

عالمی مارکیٹ میں مستحکم اور ملک میں سونے کی قیمت نئی بلندترین سطح پر
عالمی مارکیٹ میں مستحکم اور ملک میں سونے کی قیمت نئی بلندترین سطح پر
2 دن پہلے

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ خوشخبری آ گئی
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیاہے تاہم دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار میں اتار چڑھاﺅ دیکھنے میں آ رہاہے ۔
3 دن پہلے

قومی بچت سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں ردوبدل
نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس کی شرح منافع میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ اور پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس پر شرح منافع 9.96 سے بڑھا کر 10.32 فیصد کیا گیا۔
3 دن پہلے

رواں مالی سال کے پہلے ماہ مہنگائی میں ہوشربا اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
2020-08-03

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا
اسلام آباد: آئل گیس اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں 1.56 روپے اضافے کا اعلان کردیا، اگست کے لیے ایل پی جی کی قیمت کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
2020-08-01