اتوار 19 مئی 2024

پچھلے سال لیے جانے والے بیرونی قرضے کی رپورٹ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران 13 ارب 20 کروڑ ڈالر بیرونی قرضہ حاصل کیا۔
2020-07-26

مہنگائی کا سلسلہ جاری،ایک ہفتے میں چینی مزید 2.52 روپے مہنگی
ملک میں مہنگائی بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک ہفتے میں چینی مزید 2 روپے 52 پیسے فی کلو مہنگی ہوگئی۔
2020-07-25

سونے کی فی تولہ قیمت کتنی زیادہ ہوئی
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
2020-07-25

ایک ہفتے میں کتنی ایشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا؟
ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، حالیہ ہفتے میں مہنگائی میں 0.21 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ ایک ہفتہ میں 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔
2020-07-25

مختلف شہر میں آٹے کی قیمتیں
ادارہ شماریات نے ملک کے مختلف بڑے شہروں میں آٹے کی قیمتوں کی سرکاری تفصیلات جاری کردیں، جبکہ کراچی نے آٹے کی قیمتوں میں سب کو پیچھےچھوڑ دیا ہے۔
2020-07-24

نوید کمر کا کھجور کے کاشتکاروں کے حق میں بیان
چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے تجارت سید نوید قمر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مسئلے ختم نہیں ہوں گے، تاہم بھارت کے ساتھ دبئی سمیت دیگر راستوں سے تجارت جاری ہے۔
2020-07-24

لاہور میں تاجروں کا احتجاج کرنے کی وجہ
صدر انجمن تاجران اور دیگر تاجر رہنماؤں نے عید سے تین روز قبل مارکیٹوں کو بند کرنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ایسا کیا تو بھرپور احتجاج کریں گے۔
2020-07-23

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 88 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری
نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔
2020-07-23

پنجاب، ترقیاتی اسکیموں کیلئے کتنے فنڈز کی منظوری
صوبہ پنجاب میں 5 ترقیاتی اسکیموں کی تکمیل کے لیے 13 ارب 89 کروڑ 32 لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے ۔
2020-07-21

سونا تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گیا، ڈالر سستا
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بیک وقت 2 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونا تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گیا جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں معمولی اضافہ اور ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی۔
2020-07-21