بدہ 08 مئی 2024

ڈونلڈ ٹرمپ: کورونا سے ریکوری کیلئے آئندہ چند روز اصل امتحان ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہیں اور ہسپتال میں زیر علاج ہیں انہوں نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ وہ پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں ایک ویڈیو بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جب ہسپتال آیا تو اچھا محسوس نہیں کر رہا تھا لیکن اب خود کو پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں
2 دن پہلے

نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس کو دوبارہ شکست دیدی
کرائسٹ چرچ(دھرتی نیوز)نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس کو دوبارہ شکست دیدی۔
2 دن پہلے

آزاد کشمیر میں بھی لاک ڈاؤن کا فیصلہ
آزاد کشمیر میں کروناوائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر دوبارہ لاک ڈاؤن کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا، کشمیر میں کیسز کی شرح 8.3فیصد ہوگئی ہے۔
3 دن پہلے

بھارت میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 65 لاکھ اور اموات 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی
دنیا بھر میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 79 لاکھ 76 ہزار 568 ہے، ان میں سے 66 ہزار 287 کیسز تشویشناک ہیں جبکہ دنیا بھر میں اب تک 2 کروڑ 61 لاکھ 67 ہزار 267 کرونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
3 دن پہلے

روس کی تیار کردہ کرونا ویکسین وینز ویلا پہنچ گئی
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق روس کی تیار کردہ کرونا ویکسین سپٹنک وی کی پہلی کھیپ لاطینی امریکی ملک وینز ویلا پہنچ گئی، وینز ویلا روسی ویکسین حاصل کرنے والا لاطینی امریکا میں پہلا ملک بن گیا۔
3 دن پہلے

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ لیکن بھارت اور چین کی کیا صورتحال ہے؟ خبرآگئی
اسلام آباد، نئی دہلی، بیجنگ (دھرتی نیوز) پاکستان میں سردیوں کے آغاز میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے اور اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان نے قوم سے ماسک پہننے سمیت حفاظتی اقدامات کی اپیل کردی ، بھارت میں کورونا سے اموات کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ چین میں مقامی طورپر کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔
3 دن پہلے

اسلام آباد: کرونا وائرس کے 16 ہزار 766 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں
وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کروناوائرس کے 53 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد مجموعی مریضوں کی تعداد 16 ہزار 766 ہوگئی۔
3 دن پہلے

صرف 45 منٹ میں کرونا وائرس کا پتہ لگانے والی کٹ تیار
متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ کی ایسی کٹ تیار کرلی گئی جو 45 منٹ کے اندر رپورٹ دے سکتی ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں خلیفہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی نے پورٹیبل کرونا ٹیسٹنگ کٹ تیار کی ہے جس کا حجم اسمارٹ فون کے برابر ہے
3 دن پہلے

پولیس کے 3 ہزار سے زائد اہلکار کرونا وائرس سے متاثر ہوئے، سندھ
سندھ پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کے 3 ہزار 409 پولیس افسران و جوان کرونا وائرس سے متاثر ہوئے، جس میں سے 3 ہزار 366 صحت یاب ہو چکے ہیں۔
3 دن پہلے

ٹرمپ میں کرونا کی تشخیص، یہ چال ہے یا سچ؟
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیکل مور نے ٹرمپ میں کرونا کی تشخیص سے متعلق شکوک وشبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتی ہے امریکی صدر نے انتخابات ملتوی کرنے کے لیے یہ چال چلی ہو اسی لیے وہ کرونا کا شکار ہونے کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔
3 دن پہلے