بدہ 08 مئی 2024

ارطغرل غازی کو پاکستان بلانے والا ساتھیوں سمیت گرفتار
پنجاب پولیس نے شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار نبھانے والے ترک اداکار انگین آلتان کوپاکستان بلانے والے ملزم کاشف کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
2020-12-17

ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان پاکستانی برانڈ کے اشتہار میں جلوہ گر
پاکستان میں کپڑوں کی معروف برانڈ کھادی کی جانب سے بنائے جانے والے نئے اشتہار میں شہرہ آفاق ڈرامے ارطغرل غازی کی ترکش اداکارہ اسرا بیلگیچکو بطور ماڈل کاسٹ کرلیا گیا۔ برانڈ کی جانب سے فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تشہیری مہم سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز جاری کی گئی ہیں۔
2020-12-17

آغا علی نے ایک ہی جیکٹ 12 سال تک کیوں پہنی؟

فیشن کے اس دور میں جہاں اداکاروں کی اکثریت ایک بار پہنے ہوئے ملبوسات کو دوبارہ زیب تن کرنا مناسب نہیں سمجھتی وہیں پاکستان شبز انڈسٹری کے خوبرو اداکار آغا …

2020-12-17

ورکنگ مدر ہونے پر فخر ہے:کرینہ کپور
الی ووڈ کی بیبو کے گھر ان دنوں دوسرے ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے اور کرینہ خود کے ورکنگ ماں ہونے پر فخر کرتی ہیں۔ کرینہ کپور تھوڑے ہی عرصے میں بالی ووڈ انڈسٹری میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں جس کے باعث انہیں مداحوں کے دل میں منفرد مقام حاصل ہے۔
2020-12-17

اداکار زاہد احمد نے کس کو لاجواب کر دیا؟
اداکار زاہد احمد نے گزشتہ روز فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر ڈالی جس میں وہ کالی جیکٹ میں سنجیدہ پوز کیساتھ گاڑی کے اندر بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں۔ زاہد احمد کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکار نے لکھا ’’ ہم اس طرح کام پر جاتے ہیں ‘
2020-12-17

علی ظفر کےخلاف جنسی ہراسگی اورکردار کشی کی مہم پرمیشا شفیع قصوروارقرار
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے میشا شفیع کی جانب سے گلوکار علی ظفر کے خلاف چلائی جانے والی سوشل میڈیا مہم کو بھی جھوٹا قرار دیتے ہوئے میشا شفیع سمیت 8 افراد کو قصور وار قرار دیا ہے۔
2020-12-16

مایا علی کس کی مسکراہٹ پر مرتی ہیں؟
بڑی اسکرین سے واپس چھوٹی اسکرین پر لوٹنے والی اداکارہ مایا علی کی خوبصورتی اور ان کے نئے پروجیکٹ کے آج کل ہر جگہ چرچے ہیں، مایا علی کافی عرصے سے چھوٹی اسکرین سے دور تھیں جب کہ فلم ”پرے ہٹ لو“ کے بعد وہ کسی اور فلم میں بھی نظر نہیں آئیں۔
2020-12-16

ماڈل کائیلی جینر دنیا کی سب سے زیادہ کمانے والی شخصیت بن گئیں
سوشل میڈیا اسٹار، بزنس وومن اور ماڈل کائیلی جینر رواں سال دنیا میں سب سے زیادہ کمائی حاصل کرنے والی شخصیت بن گئیں۔ حال ہی میں امریکی جریدے فوربز کی جانب سے رواں 2020 کی دنیا میں سب سے زیادہ کمائی حاصل کرنے والی شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے۔
2020-12-16

پاکستان فلم انڈسٹری کی ‘ہیر’ اداکارہ فردوس بیگم انتقال کر گئیں
فلم ہیر رانجھا فلم سمیت 150 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور اداکارہ فردوس بیگم انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق فردوس بیگم کو 3 روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا جس کے باعث وہ نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔
2020-12-16

‘ ریتھک کب تک روئے گا ایک چھوٹے سے افیئر کیلئے؟ ‘
کنگنا کی جانب سے ٹوئٹر پر یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ہریتھک روشن کی جانب سے اداکارہ کے خلاف درج ایف آئی آر ان کے وکلاء کی درخواست پر سائبر سیل سے کرائم انٹیلی جنس یونٹ میں منتقل ہوگئی ہے۔
2020-12-16