ھفتہ 04 مئی 2024

مُردوں کے جی اٹھنے پر مبنی سیریز ‘دی واکنگ ڈیڈ’ 2022 میں ختم کرنے کا اعلان

مُردوں کے جی اٹھنے سے متعلق امریکی ہارر ٹیلی ویژن سیریز ‘دی واکنگ ڈیڈ’ کا سفر ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جو 2 سال بعد ختم ہوجائے گا۔ …

2020-09-10

انگین آلتان نے مداحوں کو خبردار کردیا
تُرک اداکار انگین آلتان نے مداحوں کو فیک اکاؤنٹ کو فالو کرنے سے خبردار کردیا۔
2020-09-10

عاصم اظہر تصاویر میں فلٹر کے استعمال کے مخالف
سوشل میڈیا کی مختلف ایپلی کیشنز میں فیس فلٹرز کا استعمال بہت عام ہے اور اکثر افراد ان کے بغیر کچھ پوسٹ کرنا پسند نہیں کرتے۔
2020-09-10

سنجے دت کو پھیپھڑوں کا کینسر لیکن آج کل وہ کیا کر رہے ہیں اور کیسے دکھتے ہیں ؟ اہلیہ نے تصویر کے ساتھ پیغام جاری کر دیا
بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار ” سنجے دت “ کو جب سے پھیپھڑوں کے کینسر کی خبر منظر عام پر آئی ہے ہر مداح ان کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہے جبکہ اداکار کا علاج بھی بھارت میں ہی جاری ہے
2020-09-10

بھارت کی متنازعہ اداکارہ کنگنا رناوت کو اپنے سوشل میڈیا پیغام  میں  پاکستان کا نام استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا۔
سوشل میڈیا پر فعال کنگنا نے ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کی اپنے گھر میں کارروائی کی کچھ تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کیں
2020-09-10

اپنا خیال رکھیں، سلمان خان کا پیغام
بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے مداحوں کے لئے ایک بار پھر کورونا وائرس سے متعلق پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اپنا خیال رکھیں۔
2020-09-10

جویریہ سعود کی قائی قبیلے کی ٹی شرٹ میں تصاویر وائرل
پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے قائی قبیلے کی ٹی شرٹ میں تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہیں۔
2020-09-10

ثنا جاوید اسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز ہونے پر مداحوں کی شکر گزار
معروف اداکار و ماڈل ثنا جاوید فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز پورے ہونے پر خوشی سے نہال ہوگئیں۔
2020-09-10

ترک اداکار انجین التان دوزیتان نے پاکستانی کمپنی کے ساتھ معاہدہ منسوخ کردیا
پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن پی ٹی وی پر اردو ترجمے میں دکھائے جانے والے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار ترک اداکار انجین التان دوزیتان نے اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے برانڈ ایمبیسڈر کا معاہدہ کیا تھا۔
2020-09-10

میرے گھر کی طرح تمہاری انا بھی ٹوٹے گی
بالی ووڈ کی اسٹار اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ اُدھو ٹھاکرے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے گھر کی طرح تمہاری انا بھی ٹوٹے گی۔
2020-09-09