منگل 07 مئی 2024

امیتابھ کیلئے نیک خواہشات پر تنقید، شعیب اختر نے بھارتی صارف کی بولتی بند کردی
بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اور ان کے اہل خانہ کے جیسے ہی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر ملی تب سے ہی تمام مداح ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
2020-07-13

میں اپنے دشمنوں سے بھاگتی نہیں ہوں، مہوش حیات
پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹر ی کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات کی جانب سے اُن کے ناقدین کے لیے ایک خصوصی پیغام سامنے آیا ہے۔
2020-07-14

آفریدی کورونا میں مبتلا بچن خاندان کیلئے دعا گو
بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد ان کے بیٹے ابھیشیک بچن، بہو ایشوریا رائے بچن اور پوتی آرادھیا بچن کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت  آ گیا ہے۔
2020-07-12

امیتابھ کے بعد ابھیشیک، ایشوریا اور آرادھیا بچن بھی کورونا میں مبتلا
بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد ان کے بیٹے ابھیشیک بچن، بہو ایشوریا رائے بچن اور پوتی آرادھیا بچن کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت  آ گیا ہے۔
2020-07-12

مہوش حیات نے نامناسب جواب دینے والی صارف کی کلاس لے لی
تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے نامناسب جواب دینے والی صارف کی کلاس لے لی۔
2020-07-12

ایشوریا رائے اور جیا بچن کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا
بھارتی فلم اسٹار ایشوریا رائے بچن اور اُن کی ساس یعنی امیتابھ بچن کی اہلیہ اور ابھیشیک بچن کی والدہ جیا بچن کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔
2020-07-12

امیتابھ بچن کی طبیعت مستحکم ہے، اسپتال ذرائع
عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے والے بالی ووڈ ورسٹائل اداکار امیتابھ بچن کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اُنہیں کورونا کی ہلکی علامات ظاہر ہوئی ہیں لیکن اُن کی طبیعت مستحکم ہے۔
2020-07-12

’ارطغرل غازی‘ پسند نہیں آیا : سید نور
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر ہدایتکار سید نور کو شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ متاثر کرنے میں ناکام رہی ہے۔
2020-07-13

اپنی خوشیوں کو دوسروں پر انحصار نہ کرنے دیں: سونیا حسین
پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے کہ خواتین کو اپنی خوشیوں کا اختیار اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہئے نہ کہ اپنی خوشیوں کو دوسروں پر انحصار کرنے دینا چاہئے۔
2020-07-13

حمزہ علی عباسی کا اُمت مسلمہ کیلئے معنی خیز پیغام
پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی جانب سے مسلمانوں کے لیے ایک معنی خیز پیغام جاری کیا گیا ہے۔
2020-07-13