اتوار 19 مئی 2024

میں زندہ ہوں اور بالکل ٹھیک ہوں، عطاءاللّہ
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے اپنے انتقال سے متعلق زیرِگردش خبروں کی تردید کردی ہے۔
2020-07-08

ابھیشک بچن اپنی فلمیں روزانہ کیوں دیکھتے ہیں؟
بھارتی اداکار ابھیشک بچن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور غلطیوں کو ٹھیک کرنے کے لیے روزانہ اپنی فلمیں دیکھتے ہیں ۔
2020-07-07

سوشانت سنگھ کی آخری فلم کا ڈائیلاگ سوشل میڈیا پر وائرل
خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم ’دل بیچارا‘ کے ٹریلر میں شامل اُن کا ایک ڈائیلاگ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔
2020-07-07

سجل نے جیولری میں اپنی پسند بتادی
پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ سجل علی نے جیولری میں جھمکوں اور چوڑیوں سے اپنی پسنسدیدگی بتاتے ہوئے کہا کہ جھمکوں اور چوڑیوں سے اُن کی محبت کبھی ختم نہیں ہوگی۔
2020-07-08

آسکر ایوارڈ یافتہ میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونے انتقال کر گئے
ہالی ووڈ کی مقبول فلموں کے آسکر ایوارڈ یافتہ اطالوی میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونے انتقال کرگئے۔
2020-07-07

ارشد وارثی نے بجلی کا بل بھرنے کیلئے گردہ بیچنے کا سوچ لیا
بھارتی اداکار ارشد واثی نے بجلی کے بھاری بھر کم بلوں کی ادائیگی کے لیے اپنا گردہ بیچنے کا سوچ لیا ہے ۔
2020-07-07

عاصم اظہر کے ’تُم تُم ‘نے نئے ریکارڈ قائم کردیے
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر کے نئے گانے ’تم تم‘ نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کردیے ہیں۔
2020-07-06

علی ظفر نے اپنی کرش کیلئے کونسا گانا گنگنایا تھا؟
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار علی ظفر نے اپنے مداحوں کو وہ گانا گنگناکر سُنا دیا جو اُنہوں نے اپنی کرش کے لیے گنگنایا تھا۔
2020-07-06

فخر عالم نے کراچی والوں کیلئے آواز بلند کردی
پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار فخر عالم نے کراچی میں جاری اعلانی اور غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کے خلاف اپنی آواز بلند کردی۔
2020-07-06

سوشانت خودکشی معاملہ، سنجے بھنسالی کا اہم انکشاف
نوجوان اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے معاملے میں فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا ہے جس میں انہوں نے اہم انکشافات کیے ہیں۔
2020-07-06