منگل 07 مئی 2024

رابی پیرزادہ نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا
گزشتہ سال شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی رابی پیزادہ نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میرا دل اور میری جان ہے، یہاں کے لوگ مجھے بہت عزیز ہیں اور اگر میں کبھی پاکستان چھوڑ کرگئی بھی تو مکّہ جاؤں گی۔
2020-07-10

ساحر علی بگا کو یوٹیوب کا ’گولڈن پلے بٹن‘ مل گیا
پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار ساحر علی بگا موسیقی کی دُنیا کے بعد اب یوٹیوب پر بھی چھا گئے۔
2020-07-11

سشانت سنگھ کے بعد ایک اور بھارتی اداکار نے خودکشی کر لی
بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ کے بعد اب ایک اور بھارتی ٹی وی اداکار سشیل گوڑا نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔
2020-07-10

’دل بیچارہ‘ کے ٹریلر نے ’ایونجرز اینڈ گیم‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے والے بالی ووڈ ادکار سوشانت سنگھ کی آخری فلم ’دل بیچارہ‘ کے ٹریلر نے ’اوینجرز: اینڈ گیم‘ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نیا ریکارڈ بنا دیا۔
2020-07-09

آج خود کو سب سے امیر محسوس کر رہی ہوں، نیتو کپور
بھارتی لیجنڈری اداکار رشی کپور کی اہلیہ نیتو کپور نے اپنے اہل خانہ اور عزیز و اقارب کے ہمراہ اپنی سالگرہ منالی۔
2020-07-09

خودکشی کرنے والے سشانت کی آخری فلم کے ٹریلر نے ریکارڈ توڑ دیا
خودکشی کرنے والے بالی وڈ اداکار  سشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم “دل بیچارہ ” کے ٹریلر نے “اوینجرز اینڈگیم” کے ٹریلر  ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
2020-07-09

فخر عالم نے کے الیکٹرک سے جواب طلب کرلیا
پاکستان کے معروف گلوکار، میزبان و اداکار فخر عالم نے کراچی میں بارشوں کے دوران بجلی کی ناقص صورتحال پر کے الیکٹرک سے جواب طلب کرلیا ہے۔
2020-07-09

اعجاز اسلم نے پیزا بنانا سِکھا دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکاراعجاز اسلم نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنے مداحوں کی فرمائش پر اُنہیں مزیدار پیزا بنانا سکھا دیا۔
2020-07-09

کیا کترینہ کیف عالیہ، رنبیر کی شادی پر جائیں گی؟
بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ اپنے سابق دوست بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور اپنی بہترین دوست عالیہ بھٹ کی شادی پر جانا پسند نہیں کریں گی ۔
2020-07-09

سخت ایس او پیز کے تحت اسکول کھولنے کا فیصلے ‘درست’: علی ظفر
بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ اپنے سابق دوست بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور اپنی بہترین دوست عالیہ بھٹ کی شادی پر جانا پسند نہیں کریں گی ۔
2020-07-09