اتوار 19 مئی 2024

آسٹریلوی ہائی کمشنر کا آم کھانے کا ’دیسی اسٹائل‘ مقبول
پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا کا دیسی اسٹائل میں آم کھانے کا انداز مقبول ہوگیا، اس سے انداہ ہوتا ہے کہ پاکستانیوں نے انہیں بھی اپنے رنگ میں رنگ لیا ہے۔
2020-07-06

اسرا بلجک بہت جلد کیا خوشخبری سنانے والی ہیں؟
شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ اسرا بلجک بہت جلد اپنے پاکستانی مداحوں کو ایک بڑی خوشخبری سُنانے والی ہیں۔
2020-07-06

ماڈل حسنین لہری نے خطرناک پرواز کا تجربہ شیئر کردیا
پاکستان فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ماڈل حسنین لہری نے حال ہی میں اپنی ایک خطرناک پرواز کا تجربہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔
2020-07-05

اسٹرنگز نے سنجے دت سے ملاقات کی یاد تازہ کردی
پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ پاپ راک بینڈ اسٹرنگز کے بلال مقصود کو لاک ڈاؤن میں بالی ووڈ اداکار سنجے دت سے یادگار ملاقات یاد آگئی۔
2020-07-05

اُشنا شاہ نے قائداعظم محمد علی جناح کا قول کیوں شیئر کیا؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا مشہور قول شیئر کیا گیا ہے۔
2020-07-05

فرحان سعید کا مولانا طارق جمیل کو خراج تحسین
پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار فرحان سعید کی جانب سے معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔
2020-07-05

کیا مافیا چلانے والے لوگ ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں؟ اعجاز اسلم کا وزیراعظم سے سوال
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے ملک بھر میں بڑھتی لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر وزیراعظم عمران خان سےایک اہم سوال کیا ہے کہ کیا مافیا چلانے والے لوگ ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں؟
2020-07-05

اجے دیوگن کا وادی گلوان جھڑپ پر فلم بنانے کا اعلان
بھارتی اداکار اجے دیوگن کی جانب سے بھارت اور چین کے درمیان وادی گلوان میں ہونے والی جھڑپ پر فلم بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
2020-07-04

’عاصم اظہر کا تم تم سے اچھا گانا تو والس کی آئس کریم کا ہوتا ہے‘
بھارتی اداکار اجے دیوگن کی جانب سے بھارت اور چین کے درمیان وادی گلوان میں ہونے والی جھڑپ پر فلم بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
2020-07-04

پاکستان میں بڑے پیمانے پر مذہبی امتیاز موجود ہے: حمزہ عباسی
اسلام کی خاطر شوبز کی دنیا سے عارضی کنارہ کشی اختیار کرنے والے حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بڑے پیمانے پر مذہبی امتیاز موجود ہے۔
2020-07-04